ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

زمبابوے کے بعد مزید کئی ٹیمیں پاکستان میں آکر کھیلنے کو تیار ہوگئی ہیں ، شہریار خان

datetime 10  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) زمبابوے کے بعد سکاٹ لینڈ اور آئر لینڈ سمیت متعدد ٹیمیں پاکستان میں آکر کھیلنے کیلئے تیار ہوگئی ہیں ، پی سی بی چیئر مین شہریار خان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اب ہم کسی ٹیم کو پاکستان میں آکر کھیلنے کیلئے دباﺅ نہیں ڈالیں گے ، زمبابوے کے کامیاب دورے کے بعد سکاٹ لینڈ ، آئر لینڈ سمیت ہانگ کانگ اور عمان بھی پاکستان میں آکر کھیلنے کے لیے تیار ہیں ، اس سلسلے میں ہماری بات ہوئی ہے ، ٹیمیں لاہور سمیت کراچی میں بھی کھیلنے کو محفوظ سمجھ رہی ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ عمان کی ٹیم میں 9کھلاڑی پاکستانی شامل ہیں ، جلد ہی پاکستان کے میدان انٹرنیشنل میچز کی میزبانی کر رہے ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…