سپاٹ فکسنگ میں سزا , سلمان بٹ کی آخری امید بھی خطرے میں
لاہور (نیوزڈیسک)سپاٹ فکسنگ میں سزا کے مر تکب سلمان بٹ کی آخری امید بھی خطرے میں ،پاکستان کرکٹ بورڈ میں منقسم آرا کی وجہ سے خدشہ ہے کہ سابق کپتان سلمان بٹ یکم ستمبر کی ڈیڈ لائن سے پہلے اپنا بحالی پروگرام مکمل کرنے میں ناکام رہیں گے۔ غےر ملکی ویب سائٹ کی ایک رپورٹ… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ میں سزا , سلمان بٹ کی آخری امید بھی خطرے میں