جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

پی ایچ ایف کوفنڈز ملنے کی توقع

datetime 10  جون‬‮  2015

پی ایچ ایف کوفنڈز ملنے کی توقع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے پی ایچ ایف کو اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ کے لیے فنڈز دینے کا عندیہ دے دیا۔ پی ایس بی کے ترجمان محمد اعظم ڈار کے مطابق وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے قومی ہاکی ٹیم کی بروقت بیلجیئم روانگی ممکن بنانے کے لیے امداد دینے کے احکامات جاری… Continue 23reading پی ایچ ایف کوفنڈز ملنے کی توقع

فیفا کی تشکیل نو تک آسٹریلیا کا بڈز دینے سے انکار

datetime 10  جون‬‮  2015

فیفا کی تشکیل نو تک آسٹریلیا کا بڈز دینے سے انکار

میلبورن / سڈنی(نیوزڈیسک) آسٹریلیا نے تبدیلیوں کے بغیر فیفا ایونٹس کیلیے بڈز نہ دینے کا اعلان کردیا،2023 ویمنز ورلڈ کپ کیلیے بڈ بھی ملتوی کردی گئی ہے، پولیس نے 2022 کی ناکام بڈ کی تحقیقات شروع کردیں۔ آسٹریلیا اس وقت32 ملین ڈالر اخراجات کے باوجود محض ایک ووٹ لے پایا تھا، دوسری جانب فٹبال فیڈریشن… Continue 23reading فیفا کی تشکیل نو تک آسٹریلیا کا بڈز دینے سے انکار

ٹائیگرزبھارتی سورمائوں کوگھیرنے کاخواب دیکھنے لگے

datetime 10  جون‬‮  2015

ٹائیگرزبھارتی سورمائوں کوگھیرنے کاخواب دیکھنے لگے

فتح اللہ(نیوزڈیسک ) بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان واحد ٹیسٹ کا آغاز بدھ سے فتح اللہ میں ہورہا ہے، بنگال ٹائیگرز بھارتی سورمائوں کو گھر میں گھیرنے کا خواب دیکھنے لگے، ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں شکست کا حساب بھی چکتا کرنے کی کوشش ہو گی، کپتان مشفیق الرحیم کی وکٹ کیپنگ کے حوالے… Continue 23reading ٹائیگرزبھارتی سورمائوں کوگھیرنے کاخواب دیکھنے لگے

ڈوپنگ ٹیسٹ کیس،رضاحسن کی امیدوں پرپانی پھرگیا

datetime 10  جون‬‮  2015

ڈوپنگ ٹیسٹ کیس،رضاحسن کی امیدوں پرپانی پھرگیا

لاہور(نیوزڈیسک) پی سی بی نے ڈوپنگ کیس کے حوالے سے اپیل ناقابل سماعت قرار دے دی۔تفصیلات کے مطابق بورڈ نے رواں سال جنوری میں کراچی میں ہونے والے پینٹنگولر ون ڈے کپ ٹورنامنٹ کے دوران رضا حسن کا ڈوپ ٹیسٹ لیا تھا، واڈا کی منظور شدہ لیبارٹری سے مثبت رپورٹ کے بعد ان پر 2سالہ… Continue 23reading ڈوپنگ ٹیسٹ کیس،رضاحسن کی امیدوں پرپانی پھرگیا

شاہین ٹائیگرز پرجھپٹنے کوتیار،قومی ٹیم کل دورے کاآغاز کریگی

datetime 10  جون‬‮  2015

شاہین ٹائیگرز پرجھپٹنے کوتیار،قومی ٹیم کل دورے کاآغاز کریگی

کولمبو (نیوزڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنے دورے کا آغاز (آج) جمعرات کو تین روزہ ٹور میچ سے کریگی یہ میچ کولمبو کرکٹ گرائونڈ پر کھیلا جائیگا۔گرین شرٹس میزبان ٹیم سے تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور دو ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی شیڈول کے مطابق سری لنکا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان… Continue 23reading شاہین ٹائیگرز پرجھپٹنے کوتیار،قومی ٹیم کل دورے کاآغاز کریگی

فیفا آفیشل نے ہیٹی زلزلہ زدگان کی امداد ہڑپ کرلی

datetime 10  جون‬‮  2015

فیفا آفیشل نے ہیٹی زلزلہ زدگان کی امداد ہڑپ کرلی

ٹرینیڈاڈ ،بیونس آئرس(نیوزڈیسک ) فیفا کرپشن اسکینڈل میں شرمناک انکشافات کا سلسلہ جاری ہے،گذشتہ روز سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق متنازع آفیشل جیک وارنر نے زلزلہ زدگان کو بھی نہیں بخشا، وہ ہیٹی میں متاثرہ افرادکیلئے7 لاکھ 50 ہزارڈالرز کی امداد بھی ہڑپ کرگئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق کرپشن الزامات میں گھرے سابق فیفا… Continue 23reading فیفا آفیشل نے ہیٹی زلزلہ زدگان کی امداد ہڑپ کرلی

کامران اکمل وکٹ کیپنگ کی قربانی دینے کو تیار

datetime 10  جون‬‮  2015

کامران اکمل وکٹ کیپنگ کی قربانی دینے کو تیار

کراچی(نیوڈیسک )کامران اکمل ایک بارپھر قومی ٹیم میں جگہ پانے کے لئے وکٹ کیپنگ کی بھی قربانی دینے کو تیارہوگئے۔ غیرملکی نیوز ایجنسی کو انٹرویو میں کامران اکمل کا کہنا تھا کہ میں نے قومی ٹیم میں واپسی کی امیدیں چھوڑی نہیں، سرفراز احمد کے ساتھ بھی ٹیم میں شامل ہوسکتا ہوں، بطوراسپیشلسٹ بیٹسمین کھیلنا… Continue 23reading کامران اکمل وکٹ کیپنگ کی قربانی دینے کو تیار

کینیڈا :وویمنز فٹبال ورلڈ کپ میچ میں فرانس نے انگلینڈ کو ہرا دیا

datetime 10  جون‬‮  2015

کینیڈا :وویمنز فٹبال ورلڈ کپ میچ میں فرانس نے انگلینڈ کو ہرا دیا

کینیڈا (نیوزڈیسک )کینیڈا میں کھیلے گئے وومینز فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں فرانس نے انگلینڈ کیخلاف ایک صفر سے کامیابی سمیٹ لی ۔ وومینز فٹبال ورلڈ کپ کے سلسلے میں کھیلے گئے گروپ میچ میں فرانس کی ٹیم نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے حریف انگلینڈ کی ٹیم کو ایک صفر سے مات… Continue 23reading کینیڈا :وویمنز فٹبال ورلڈ کپ میچ میں فرانس نے انگلینڈ کو ہرا دیا

کھلاڑیوں سے بچوں جیساسلوک بند کیاجائے،وسیم ،شعیب

datetime 10  جون‬‮  2015

کھلاڑیوں سے بچوں جیساسلوک بند کیاجائے،وسیم ،شعیب

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان کے 2 سابق عظیم فاسٹ بولرز شعیب اختراور وسیم اکرم نے پی سی بی سے مطالبہ کیاکہ وہ قومی کرکٹرزکے ساتھ ڈسپلن کے نام پر اسکول کڈز جیسا برتا بند کردیں۔ وسیم اکرم نے کہا کہ دیگر ممالک اپنے کھلاڑیوں کو ٹورز کے دوران گھومنے پھرنے کی آزادی دیتے ہیں جبکہ بدقسمتی سے… Continue 23reading کھلاڑیوں سے بچوں جیساسلوک بند کیاجائے،وسیم ،شعیب