لاہور(نیوزڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں پابندی کا شکار محمد عامر کی سزا تو اگلے ماہ ختم ہو جائے گی تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ محمد عامر کو فوری طور پر قومی ٹیم میں شامل نہیں کریگاذرائع کے مطابق محمد عامر کی زمبابوے کے خلاف سیریز میں شمولیت کا کوئی امکان نہیں ویسے اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں ان پر عائد پانچ سالہ پابندی ستمبر کے پہلے ہفتے میں ختم ہو جائیگی امکان ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ انہیں انگلینڈ کے خلاف اکتوبر میں ہونے والی سیریز میں یا پھر پاکستان اے ٹیم میں شامل کرے۔سلیکشن کمیٹی محمد عامر کو قومی ٹیم میں شامل کرنے سے پہلے پاکستان اے ٹیم میں چانس دینا چاہتی ہے۔محمد عامر اکتوبر میں شروع ہونے والے ڈومسٹک سیزن میں سوئی سدرن گیس کی نمائندگی کریں گے
اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں پابندی کا شکار محمد عامر کی سزا تو اگلے ماہ ختم ہو جائے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی



















































