جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

ایشین خواتین نیٹ بال چمپئن شپ 12دسمبر کو ہانگ کانگ میں منعقد ہوگی

datetime 4  جولائی  2015

ایشین خواتین نیٹ بال چمپئن شپ 12دسمبر کو ہانگ کانگ میں منعقد ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایشین خواتین نیٹ بال چمپئن شپ 12دسمبر کو ہانگ کانگ میں منعقد ہوگی جس میں پاکستان، تھائی لینڈ، برونائی، جاپان، کوریا، تائیوان، ملائشیا، سنگا پور، ہانگ کانگ، مالدیپ، بھارت، برونائی اور افغانستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے مطابق ایشین چمپئن شپ میں دس رکنی قومی خواتین ٹیم… Continue 23reading ایشین خواتین نیٹ بال چمپئن شپ 12دسمبر کو ہانگ کانگ میں منعقد ہوگی

فیفا ویمنز ورلڈ کپ کا فائنل کل جاپان اور امریکا کے درمیان کھیلا جائےگا

datetime 4  جولائی  2015

فیفا ویمنز ورلڈ کپ کا فائنل کل جاپان اور امریکا کے درمیان کھیلا جائےگا

وینکوور (نیوز ڈیسک) فیفا ویمنز ورلڈ کپ 2015 کا فیصلہ کن معرکہ اتوار کو بی سی پلیس سٹیڈیم وینکوور میں کھیلا جائے جس میں جاپان اور امریکا کی ٹیمیں پنجہ آزما ہوں گی تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں جاری خواتین فٹ بال ورلڈ کپ اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا اور اور میگا ایونٹ کا فائنل… Continue 23reading فیفا ویمنز ورلڈ کپ کا فائنل کل جاپان اور امریکا کے درمیان کھیلا جائےگا

پالیکیلے ٹیسٹ ، سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں 278 رنز پر آئوٹ

datetime 4  جولائی  2015

پالیکیلے ٹیسٹ ، سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں 278 رنز پر آئوٹ

پالیکیلے (نیوز ڈیسک) پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے فیصلہ کن ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سری لنکا کی ٹیم 278 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی ، پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے شاندار بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ، راحت علی نے 3 اور اظہر علی نے دو… Continue 23reading پالیکیلے ٹیسٹ ، سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں 278 رنز پر آئوٹ

سرینا ولیمز شکست سے بال بال بچ گئیں

datetime 4  جولائی  2015

سرینا ولیمز شکست سے بال بال بچ گئیں

لندن(نیوز ڈیسک) ومبلڈن کے تیسرے راو¿نڈ میں امریکی اسٹار سرینا ولیمز شکست سے بال بال بچ گئیں،ہیتھر واٹسن نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے دوسرا سیٹ جیت کر مقابلہ برابر کیا، انھوں نے تیسرے سیٹ میں بھی ایک مرحلے پر برتری لیے رکھی لیکن سرینا کے تجربے نے ان کی ایک نہ چلنے دی، ولیمز… Continue 23reading سرینا ولیمز شکست سے بال بال بچ گئیں

جنوبی افریقی ٹیم نے بنگلہ دیشی فوج سے معافی مانگ لی

datetime 4  جولائی  2015

جنوبی افریقی ٹیم نے بنگلہ دیشی فوج سے معافی مانگ لی

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم نے اپنے دورہ بنگلہ دیش کے آغاز پر ڈھاکہ میں پریکٹس سیشن کے دوران ڈرون استعمال کرنے اور قومی سلامتی کی خلاف ورزی پر بنگلہ دیشی فوج سے معافی مانگ لی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں ہفتے ہونے والے پریکٹس سیشن کے دوران بنگلہ دیش کرکٹ کا… Continue 23reading جنوبی افریقی ٹیم نے بنگلہ دیشی فوج سے معافی مانگ لی

شعیب ملک نے روہت شرما اور لیوک رائٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 4  جولائی  2015

شعیب ملک نے روہت شرما اور لیوک رائٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

باربا ڈوز(نیوزڈیسک)سٹار پاکستانی آل راونڈر شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی میچز میں روہت شرما اور لیوک رائٹ کے زیادہ رنزوں کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ ملک نے کیریبین پریمیئر لیگ میں بارباڈوس ٹریڈنٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے سینٹ لوشیا کے خلاف میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ اس کے ساتھ ہی ملک مجموعی طور پر ٹی… Continue 23reading شعیب ملک نے روہت شرما اور لیوک رائٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

ورلڈہاکی لیگ میں آئرلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان اولمپکس کی دوڑ سے باہر

datetime 3  جولائی  2015

ورلڈہاکی لیگ میں آئرلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان اولمپکس کی دوڑ سے باہر

اینٹورپ(نیوزڈیسک)ہاکی ورلڈ لیگ اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں آئیر لینڈ نے پاکستان کو ایک گول سے شکست دے کر ریو اولمپکس کے ٹکٹ سے محروم کردیا۔ پاکستان پہلی بار اولمپکس کی دوڑ سے باہر ہوا ہے۔ کئی برسوں سے وینٹی لیٹر پر چلنے والا پاکستان کا قومی کھیل اینٹورپ میں دم توڑ گیا۔ گزشتہ سال ورلڈ… Continue 23reading ورلڈہاکی لیگ میں آئرلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان اولمپکس کی دوڑ سے باہر

حیرت انگیز تبدیلیاں،پاکستانی ٹیم ہی بدل گئی

datetime 3  جولائی  2015

حیرت انگیز تبدیلیاں،پاکستانی ٹیم ہی بدل گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کے 16رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ، طویل القامت فاسٹ بولر محمد عرفان ورلڈ کپ کے بعد پہلی بار ایکشن میں نظرآئیں گے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایک روزہ سیریز کا آغاز 11جولائی سے ہوگا جس کے لئے… Continue 23reading حیرت انگیز تبدیلیاں،پاکستانی ٹیم ہی بدل گئی

سری لنکا کےخلاف قومی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان، جنید آوٹ، عرفان اِن

datetime 3  جولائی  2015

سری لنکا کےخلاف قومی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان، جنید آوٹ، عرفان اِن

لاہور(نیوز ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لئے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جب کہ طویل القامت فاسٹ بولر محمد عرفان ورلڈ کپ کے بعد پہلی بارایکشن میں نظرآئیں گے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریزکا آغاز 11 جولائی سے ہوگا جس کے… Continue 23reading سری لنکا کےخلاف قومی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان، جنید آوٹ، عرفان اِن