اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

قومی ڈس ایبلڈ بیڈمنٹن چمپئن شپ 17 اگست سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

datetime 8  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان ڈس ایبلڈ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے زیراہتمام قومی ڈس ایبلڈ بیڈمنٹن چمپئن شپ 17 اگست سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس ، اسلام آباد کے روڈھم ہال میں شروع ہوگی، یہ فیصلہ گذشتہ روزپاکستان ڈس ایبلڈ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کے اجلا س میں کیا گیا ہے جس کی صدارت ایسوسی ایشن چیئرمین شیخ عبدالوحید نے کی، اجلاس میں ناصر چوہدری، باسر داﺅد، نوید ملک، سعید بھٹی، نینہ علی، جنید اے خواجہ نے شرکت کی، یہ چمپئن شپ 19 اگست تک جاری رہے گئی اورچمپئن شپ میں ملک بھر سے کھلاڑی شرکت کر سکتے ہیں-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…