ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

نیوزی لینڈ کا زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں جیت کیلئے 274 رنز کا ہدف

datetime 7  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہرارے(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ نے 3 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں زمبابوے کو جیت کے لئے 274 رنز کا ہدف دیا ہے۔ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ایلٹن چکمبورا نے ٹاس جیت کر پہلے کیویز کو بیٹنگ کی دعوت دی تو مقررہ 50 اوورز میں مہمان نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 273 رنز بنائے۔ مارٹن گپٹل 42، ٹام لیتھم 16، کین ولیمسن 90، کولن مونرو 9، گرینٹ ایلیٹ 36 اور لیوک رونچی 7 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوئے جب کہ جیمس نیشم 37 اور نیتھن میکیولم 25 رنز بنا کر ناٹ آو¿ٹ رہے۔ زمبابوے کی جانب سے گریم کریمر 3، جان نیمبو 2 اور سین ولیمز نے ایک وکٹ حاصل کی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…