اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا اجلاس رواں سال انگلینڈ میں ہوگا

datetime 8  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا اجلاس رواں سال اکتوبر کے آخری ہفتے میں انگلینڈ میں ہوگا جس کی صدارت پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ کرینگے اجلاس میں10 ممبر ممالک کے وفد بھی شرکت کرینگے اجلاس میں آنے والے انٹرنیشنل مقابلوں کے علاوہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2016ءکی بھی منظوری دی جائے گی۔ اس کے علاوہ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے معاملات کا بھی جائزہ لیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…