لاہور(نیوز ڈیسک)کلائی کی انجری کے شکار بلے باز صہیب مقصود مکمل فٹ ہوگئے جبکہ آل راﺅنڈر حارث سہیل کو انجری سے نجات پانے کیلئے ابھی وقت درکار ہے،بلے باز صہیب مقصود کلائی کی انجری کی وجہ سے جبکہ آل راو¿نڈر حارث سہیل گھٹنے کی انجری کی بنا پر قومی ٹیم سے باہر ہیں،صہیب مقصود نے کلائی کی انجری سے نجات پا کر بیٹنگ کی ٹریننگ کا بھی آغاز کردیا اور حارث سہیل کی گھٹنے کی انجری کو چھٹکارا پانے میں وقت لگے گا ¾نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ان کی انجریز پر کام جاری ہے،قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں دونوں ان ایکشن ہونگے،سلیکٹرز ایونٹ میں ان کی فٹنس اور فارم کا جائزہ لیکر دورہ زمبابوے میں انہیں دوبارہ آزمانے کا فیصلہ کریں گے۔
کلائی کی انجری کے شکار بلے باز صہیب مقصود مکمل فٹ ہوگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی



















































