بھارت اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی 20 کل کھیلا جائےگا
ہرارے (نیوز ڈیسک) بھارت اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کا دوسرا اور آخری میچ 19 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ… Continue 23reading بھارت اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی 20 کل کھیلا جائےگا