اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

سری لنکا اور بھارت کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا

datetime 12  اگست‬‮  2015 |

گالے(نیو ز ڈیسک)سری لنکا اور بھارت کے درمیان 3ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے گالے میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے کپتان ٹیسٹ سیریز میں اچھی کارکردگی دکھانے اور سیریز جیتنے کے لیے پر امید ہیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی کی دھونی کی ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد یہ پہلی مکمل ٹیسٹ سیریز ہوگی۔ ادھر لنکن کپتان اینجلو میتھیوز پاکستان سے تینوں فارمیٹ کی کرکٹ میں ڈھیر ہونے کے بعد پوری ٹیم کے کھلاڑیوں سے بہتر پرفارمنس کی امید کر رہے ہیں۔ یہ سیریز لنکن لیجنڈ کمار سنگاکارا کے کیریئر کی ا?خری ٹیسٹ سیریز ہوگی اور ون ڈے، ٹی20 سے ریٹائر ہونے کے بعد ٹیسٹ سے بھی کنارا کشی اختیار کر لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…