ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار کارکردگی کی بنیاد پر آل راؤنڈر انور علی کو پی آئی اے میں ترقی دے دی گئی
کراچی(نیوزڈیسک) سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار کارکردگی کی بنیاد پر آل راؤنڈر انور علی کو پی آئی اے میں ترقی دے دی گئی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کے چیئرمین اور ایم ڈی نے قومی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف جیت پر مبارکباد دی آل… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار کارکردگی کی بنیاد پر آل راؤنڈر انور علی کو پی آئی اے میں ترقی دے دی گئی







































