ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی کرکٹرارشدخان آسڑیلیامیں ٹیکسی چلانے پرمجبور

datetime 1  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(نیوزڈیسک)پاکستان میں ہاکی کے کھلاڑیوں کے مالی حالات کے بارے میں توخبریں سامنے آتی رہی ہیں لیکن پاکستانی کرکٹرز کوپاکستان میں امیرطبقے میں شمارکیاجاتاہے لیکن اس کے برعکس پاکستان کے ایک کرکٹر ارشد خان ان دنوں مشکل مالی حالات کے باعث آسٹریلیا میں ٹیکسی چلانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک بھارتی شخص کی جانب سے انکشاف کیا گیا کہ پاکستانی کرکٹر ارشد خان مشکل مالی حالات کے باعث آسٹریلیا میں ٹیکسی چلا کر گزر بسر کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ بھارتی شخص نے بتایا ہے کہ گزشتہ دنوں وہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ٹیکسی میں بیٹھ کر جا رہے تھے جب ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ ان کی گفتگو ہونے لگی اور اس نے بتایا کہ وہ بھارت جا چکے ہیں جہاں وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم اور انڈین کرکٹ لیگ میں لاہور بادشاہز کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ بھارتی شخص نے بتایا کہ یہ سب سن کر وہ حیران ہوگئے اور جب اس نے ٹیکسی ڈرائیور کو غور سے دیکھا تو وہ یہ جان کر دنگ رہ گئے کہ ٹیکسی ڈرائیور سابق پاکستانی کرکٹر ارشد خان تھے



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…