اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

لاہوررواں سال نومبرمیں تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کریگا،پاکستان ،بھارت اوربنگلہ دیش ک یٹیمیں شرکت کرینگی ،ظہیرالدین

datetime 31  اگست‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور رواں سال نومبر مےںتےن ملکی ڈےف کرکٹ ٹورنامنٹ کی مےزبانی کرے گا ، ٹورنا منٹ مےں پاکستان ، بھارت اور بنگلہ دےش کی ٹےمےں شرکت کریں گی ۔اس حوالے سے پاکستان ڈےف کرکٹ اےسوسی اےشن کے مینیجر ظہےر الدےن نے بتا ےاکہ بھارتی ڈےف کرکٹ ٹےم کی ےقےن دہانی کے بعد تےن ملکی ٹورنا منٹ کرانے کا فےصلہ کےا گےا اور اس ٹورنا منٹ کے تمام تر اخراجات پاکستان کرکٹ بورڈ برادشت کرے گا ۔ انہو ں نے کہاکہ تےن ملکی ڈےف کرکٹ ٹورنا منٹ مےں پاکستان ، بھارت اور بنگلہ دےش کی ٹےمےں شرکت کرےں گی ۔ جبکہ ٹورنا منٹ کی حتمی تارےخ کا فےصلہ اگلے ہفتے کےا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…