ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

میری کسی سے لڑائی نہیں اور نہ ہی کرنا چاہتا ہوں: محمد عامر

datetime 1  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سزا یافتہ فاسٹ باولر محمد عامر نے لاہور میں فاطمید فاونڈیشن کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے تھلیسیمیا کے مریض بچوں کو خون کا عطیہ دیا۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے مجھے ہمیشہ سپورٹ کیا ہے۔ فاسٹ باولرز کا کیمپ ختم ہونے کے بعد پریکٹس کرتا تھا۔ انہوں نے کہا میری کسی سے لڑائی نہیں ہے اور نہ ہی کرنا چاہتا ہوں۔ سب کی سوچ ایک جیسی نہیں ہوتی کچھ لوگوں نے مجھے سپورٹ کیا ہے اور کچھ نے میری مخالفت کی۔ سب میرے بڑے ہیں اور ان کی عزت کرنی چاہئے۔ اپنی بہترین کارکردگی دکھاوں گا ٹیم میں سلیکٹ کرنا سلیکٹرز کا کام ہے۔ اللہ نے مجھے موقع دیا ہے تو میں اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہوں گا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…