بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا قانون کے شکنجے میں جکڑی گئیں

datetime 11  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ڈرائیورنگ کے دوران قانون کے شکنجے میں جکڑ لی گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ثانیہ مرزا اپنی لگژری گاڑی میں بھارتی شہر حیدرآباد میں شاپنگ کے لئے جارہی تھیں جنہیں راستے میں چیکنگ کے دوران ٹریفک اہلکار نے روکا اور غیرقانونی نمبرپلیٹ ہونے پر انہیں 200 روپے کا چالان تھما دیا، پولیس اہلکار نے ٹینس اسٹار کی ایک نہ سنی اور چالان دے کر ہی ان کی جان بخشی جس پر ثانیہ مرزا کو 200 روپے کا چالان جمع ہی کرانا پڑا۔میڈیا میں خبر ا?نے کے بعد حیدرآباد ٹریفک پولیس نے موقف اپنایا کہ ثانیہ مرزا کی گاڑی پر لگی نمبر پلیٹ اس معیار پر پوری نہیں اترتی جو پولیس نے وضع کررکھا ہے جس کی وجہ سے ٹینس اسٹار کا چالان کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…