جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

آئی سی سی کی صدارت سے دستبردار ہونے میں لالچ کیاتھا،شہریارخان نے نجم سیٹھی کا پول کھول دیا

datetime 6  جون‬‮  2015

آئی سی سی کی صدارت سے دستبردار ہونے میں لالچ کیاتھا،شہریارخان نے نجم سیٹھی کا پول کھول دیا

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی کو واضح طور پر بتا دیا گیا تھا کہ جس دن وہ آئی سی سی کے صدر بنیں گے اسی دن سے وہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں کوئی عہدہ نہیں رکھ سکیں گے اور انھیں گورننگ بورڈ کے رکن اور چیئرمین… Continue 23reading آئی سی سی کی صدارت سے دستبردار ہونے میں لالچ کیاتھا،شہریارخان نے نجم سیٹھی کا پول کھول دیا

بھارتی کرکٹ ٹیم 8 جون کو بنگلہ دیش جائے گی

datetime 6  جون‬‮  2015

بھارتی کرکٹ ٹیم 8 جون کو بنگلہ دیش جائے گی

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) بھارتی کرکٹ ٹیم 8 جون کو بنگلہ دیش جائے گی جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف واحد ٹیسٹ تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم کو شیڈول کے مطابق (کل) اتوار کو بنگلہ دیش جانا تھا مگر وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ بنگلہ دیش کی… Continue 23reading بھارتی کرکٹ ٹیم 8 جون کو بنگلہ دیش جائے گی

پاکستانی ٹیم کو ٹیسٹ میں فتح حاصل کرکے ون ڈے میں سری لنکن ٹیم پر دباﺅ ڈالنا ہوگا، کامران اکمل

datetime 6  جون‬‮  2015

پاکستانی ٹیم کو ٹیسٹ میں فتح حاصل کرکے ون ڈے میں سری لنکن ٹیم پر دباﺅ ڈالنا ہوگا، کامران اکمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر کامران اکمل نے کہا ہے کہ سری لنکا میں قومی ٹیم کو ہمیشہ سخت مقابلہ کرنا پڑا ہے ، سری لنکن ٹیم کو ان کی کنڈیشنز پر شکست دینا بہت مشکل ہے لیکن پاکستانی ٹیم میں باصلاحیت کھلاڑی شامل ہیں اور امید ہے کہ ٹیم فتح… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کو ٹیسٹ میں فتح حاصل کرکے ون ڈے میں سری لنکن ٹیم پر دباﺅ ڈالنا ہوگا، کامران اکمل

وفاقی حکومت نے پاکستان سپورٹس بورڈ کیلئے 95کروڑ 70لاکھ روپے کا بجٹ مختص کردیا

datetime 6  جون‬‮  2015

وفاقی حکومت نے پاکستان سپورٹس بورڈ کیلئے 95کروڑ 70لاکھ روپے کا بجٹ مختص کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وفاقی حکومت نے پاکستان سپورٹس بورڈ کیلئے 95کروڑ 70لاکھ روپے کا بجٹ مختص کیا ہے ۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کے ملازمین اور دیگر اخراجات کیلئے 31کروڑ 3لاکھ ، افسران کی تنخواہوں کیلئے 4کروڑ 12لاکھ ،الاﺅنسز کی مد میں 21کروڑ 22لاکھ روپے ، ریونیو الاﺅنسز کی مد میں 14کروڑ… Continue 23reading وفاقی حکومت نے پاکستان سپورٹس بورڈ کیلئے 95کروڑ 70لاکھ روپے کا بجٹ مختص کردیا

فرنچ اوپن ٹینس :اینڈی مرے اور نوواک ڈجکووک کے درمیان ہونیوالا سیمی فائنل ملتوی

datetime 6  جون‬‮  2015

فرنچ اوپن ٹینس :اینڈی مرے اور نوواک ڈجکووک کے درمیان ہونیوالا سیمی فائنل ملتوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک )فرانس میں جاری فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں سوئٹزر لینڈ کے سٹان واورینکا نے میدان مار لیا جبکہ برطانوی اینڈی مرے اور سربئین ٹینس سٹار نوواک ڈجکووک کے درمیان دوسرا سیمی فائنل خراب موسم کے باعث ملتوی کر دیا گیا۔ پیرس میں فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اپنے آخری مرحلے میں… Continue 23reading فرنچ اوپن ٹینس :اینڈی مرے اور نوواک ڈجکووک کے درمیان ہونیوالا سیمی فائنل ملتوی

قومی ہاکی کیمپ کا آغاز، کھلاڑیوں کی بھرپور مشقیں

datetime 6  جون‬‮  2015

قومی ہاکی کیمپ کا آغاز، کھلاڑیوں کی بھرپور مشقیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) اولمپک کوالیفائنگ راﺅنڈ کے لیے قومی ہاکی ٹریننگ کیمپ کا آغاز ہوگیا، پہلے روز کھلاڑیوں نے بھرپور مشقیں کیں، کوچ کی زیر نگرانی صبح اور شام کے الگ سیشنز میں ٹریننگ کے بعدکینگروزکے میچزکی فوٹیج دکھائی گئی۔موصولہ اطلاعات کے مطابق اولمپک کوالیفائنگ راﺅنڈ کی تیاریوں کے لیے پاکستانی ہاکی ٹیم کے تربیتی… Continue 23reading قومی ہاکی کیمپ کا آغاز، کھلاڑیوں کی بھرپور مشقیں

سو گھنٹے سے زائد طویل فٹبال میچ کا ورلڈ ریکارڈ

datetime 6  جون‬‮  2015

سو گھنٹے سے زائد طویل فٹبال میچ کا ورلڈ ریکارڈ

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ساو¿تھ ہیمپٹن فٹبال کلب کے ہوم سینٹ میری میں دو ٹیموں نے فٹبال کی تاریخ کا طویل ترین فٹبال میچ کھیل کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ٹیسٹ لینڈ سپورٹ پراجیکٹ کے 36 کھلاڑیوں نے جمعہ کو برطانوی وقت کے مطابق رات ساڑھے 12 بجے تک کھیل کے 101 گھنٹوں کا سابقہ ریکارڈ توڑ… Continue 23reading سو گھنٹے سے زائد طویل فٹبال میچ کا ورلڈ ریکارڈ

پی سی بی ملازمین کے کمنٹری کرنے پر پابندی عا ئد

datetime 6  جون‬‮  2015

پی سی بی ملازمین کے کمنٹری کرنے پر پابندی عا ئد

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پی سی بی نے اپنے تمام ملازمین کے کمنٹری کرنے پر پابندی لگا دی، چیئرمین شہریارخان نے کہا ہے کہ ہم کسی آفیشلکو کرکٹ کمنٹری کی اجازت نہیں دیتے، چیف سلیکٹر ہارون رشید کو حالیہ ٹی 20 ٹورنامنٹ میں مجبوراً کمنٹری کرنی پڑی لیکن یہ بورڈ کی غلطی تھی، آئندہ ایسا ہرگز نہیں… Continue 23reading پی سی بی ملازمین کے کمنٹری کرنے پر پابندی عا ئد

روسو ٹیسٹ : کینگروز نے کالی آندھی کو9وکٹوں سے ہرا دیا

datetime 6  جون‬‮  2015

روسو ٹیسٹ : کینگروز نے کالی آندھی کو9وکٹوں سے ہرا دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )روسو میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو نو وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔آسٹریلیا نے میچ کے تیسرے دن 46 رنز کا مطلوبہ ہدف صرف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔اس سے پہلے ویسٹ… Continue 23reading روسو ٹیسٹ : کینگروز نے کالی آندھی کو9وکٹوں سے ہرا دیا