ون ڈے میں لوگوں کے شبہات غلط ثابت کردیے،اظہرعلی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کی کرکٹ ٹیم کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ میں نے ون ڈے میں لوگوں کے شبہات غلط ثابت کردیئے ¾ بیشتر افراد نے بنگلہ دیش کے دورے کے موقع پر آنے والے نتیجے کا سوچا نہیں تھا ¾ پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی پر میرے پاس الفاظ نہیں… Continue 23reading ون ڈے میں لوگوں کے شبہات غلط ثابت کردیے،اظہرعلی