ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں شکست دیدی

datetime 5  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہرارے(نیوزڈیسک) سپورٹس کلب میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں نو کٹوں پر دوسوپینتیس رنز بنائے۔ سکندر رضا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے سینچری سکور کی۔ نیوزی لینڈ نے ہدف بیالیس اعشاریہ دو اوور میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کر لیا۔ کیوی اوپنرز ٹام لیتھم اور مارٹن گپٹل نے سینچریاں سکور کیں اور ناٹ آوٹ رہے۔ سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے سات اگست کو ہرارے میں ہی کھیلا جائے گا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…