زمبابوے کو امریکی صدر سے بڑھ کر سیکیورٹی دی گئی، رمیز راجہ
لاہور (نیوز ڈیسک)سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان کے موقع پر زمبابوین کھلاڑیوں کو جس طرح سیکیورٹی دی گئی اس طرح کی سیکیورٹی امریکی صدر باراک اوباما کو بھی نہیں دی جاتی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زمبابوے کے کامیاب دورے پر پاکستان کرکٹ بورڈ… Continue 23reading زمبابوے کو امریکی صدر سے بڑھ کر سیکیورٹی دی گئی، رمیز راجہ