اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

فن لینڈ کار ریلی میں میٹی لیٹوالا کی برتری برقرار

datetime 3  اگست‬‮  2015
BMW Media Track Days 2014, Monteblanco Spain
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فن لینڈ (نیوز ڈیسک ) فن لینڈ کار ریلی میں میٹی لیٹوالا نے ہوم ریلی کی برتری کو برقرار رکھا ہوا ہے۔ سٹار ڈرائیور نے ایک مشکل دن کی ڈرائیونگ کے دوران عالمی چیمپئن سیباسٹین اوگیئر کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ فن لینڈ کے میٹی لیٹوالا نے مقررہ فاصلہ 02 منٹ 20 سیکنڈ میں طے کرکے تمام ڈرائیورز پر سبقت لے گئے۔ مجموعی طور پر فرانسیسی ڈرائیور سیباسٹین اوگیئر نے دوسری جبکہ ناروے کے میڈز اوسٹبرگ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…