قومی ٹیم کے پالی کلے میں ڈیرے، بیٹنگ پریکٹس پر زور
پالی کلے(نیوز ڈیسک) سری لنکا کے خلاف 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ کے لئے قومی ٹیم نے پالی کلے میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں، میچ کل شروع ہو گا۔ ٹیم نے گزشتہ روز پریکٹس سیشن میں بیٹنگ پر خصوصی توجہ دی جب کہ آج بھی بیٹنگ پر ہی زور دیا جائے گا۔… Continue 23reading قومی ٹیم کے پالی کلے میں ڈیرے، بیٹنگ پریکٹس پر زور