کراچی(نیوزڈیسک)برطانوی کرکٹ بورڈ نے دانش کنیریا کے خلا ف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ، لیگ سپنر سے دو لاکھ 49 ہزار پاونڈ جرمانے کی مد میں دلوانے کی استدعا کی گئی ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں برطانوی کرکٹ بورڈ کی طرف سے بیرسٹر خواجہ نوید نے دانش کنیریا کے خلاف درخواست دائر کی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ دانش کنیریا کو میچ فکسنگ کے کیس میں سزا ہو چکی ہے اور ان پر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔دانش کنیریا سے دو لاکھ 49 ہزار پاونڈ جرمانے کی مد میں دلوائیں جائیں ، اس ضمن میں کراچی میں منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد ضبط کی جائے ۔ واضح رہے کہ لیگ سپنر دانش کنیریا کو میچ فکسنگ کے الزام میں تاحیات پابندی عائد ہے۔
دانش کنیریا سے جرمانہ دلانے کیلئے برطانوی کرکٹ بورڈ کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































