بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

شائقین کرکٹ نے شاہد آفریدی کا متبادل چن لیا

datetime 28  مئی‬‮  2015

شائقین کرکٹ نے شاہد آفریدی کا متبادل چن لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے زمبابوے کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کرنے پر شائقین بے حد خوش ہیں۔ اس تاریخی موقع پر شائقین کرکٹ منیب، بلال، اقبال، رفاقت، ندیم، ظفر اقبال اور دیگر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ٹی ٹونٹی سیریز جیت کر انہیں خوش کردیا ہے، ٹیم بہت اچھا کھیل… Continue 23reading شائقین کرکٹ نے شاہد آفریدی کا متبادل چن لیا

فیفا آفیشل پر فرد جرم میں دو اہم نام بھی شامل

datetime 28  مئی‬‮  2015

فیفا آفیشل پر فرد جرم میں دو اہم نام بھی شامل

نیو یارک(نیوز ڈیسک)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے دو نائب صدورسمیت 9 ٹاپ آفیشلز پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے، امریکی اخبارکے مطابق امریکی اٹارنی جنرل کہتے ہیںکہ فیفا کرپشن اسکینڈل میں 150 ملین ڈالرز کا ناجائز منافع شامل ہے۔ فرد جرم دو نائب صدور پربھی عائد کی گئی ،پولیس نے فرد جرم… Continue 23reading فیفا آفیشل پر فرد جرم میں دو اہم نام بھی شامل

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق آج اکتالیس ویں سالگرہ منائیں گے

datetime 28  مئی‬‮  2015

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق آج اکتالیس ویں سالگرہ منائیں گے

لاہور (نیوز دیسک) میانوالی اور نیازی قبیلے کے سپوت مصباح الحق اٹھائیس مئی انیس سو چوہتر کو پیدا ہوئے۔ کرکٹ اور خاص طور پر بیٹنگ کی خداد داد صلاحیتوں نے اعلی تعلیمیافتہ مصباح الحق کو قومی ہیرو بنایا۔ آٹھ مارچ دو ہزار ایک کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے مصباح الحق نے… Continue 23reading ٹیسٹ کپتان مصباح الحق آج اکتالیس ویں سالگرہ منائیں گے

سری لنکا کرکٹ بورڈ کا ”پاکستان “کیلئے گرین سگنل

datetime 28  مئی‬‮  2015

سری لنکا کرکٹ بورڈ کا ”پاکستان “کیلئے گرین سگنل

لاہور(نیوز ڈیسک)زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کامیاب دورہ پاکستان کے بعد سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کیلئے گرین سگنل دے دیا ،دسمبر میں دورہ بھارت کی منسوخی پرسری لنکا کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سری لنکن ٹیم اور بورڈ دورہ پاکستان کیلئے آمادہ ہیں تاہم دورے… Continue 23reading سری لنکا کرکٹ بورڈ کا ”پاکستان “کیلئے گرین سگنل

شعیب ملک کی واپسی کا راز سامنے آگیا

datetime 28  مئی‬‮  2015

شعیب ملک کی واپسی کا راز سامنے آگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ”ماں کی دعا“ شعیب ملک کو فارم میں واپس لے آئی، آل راو¿نڈر نے6سال بعد سنچری کو انہی سے منسوب کر دیا،ان کا کہنا ہے کہ فارم برقرار رکھتے ہوئے پاکستان کو زیادہ سے زیادہ میچ جتوانے کی کوشش کروں گا۔ شعیب ملک کافی عرصے سے قومی ٹیم میں ان اور آو¿ٹ رہے،… Continue 23reading شعیب ملک کی واپسی کا راز سامنے آگیا

قومی ٹیم نے مینجمنٹ کی نیندیں اڑا دیں

datetime 28  مئی‬‮  2015

قومی ٹیم نے مینجمنٹ کی نیندیں اڑا دیں

لاہور(نیوز ڈیسک) ہوم سیریز میں کمزور بولنگ نے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کی نیندیں اڑا دیں، زمبابوے جیسی کمزور ٹیم کے تینوں میچز میں بڑے اسکورز نے مینجمنٹ کو دستیاب وسائل اور حکمت عملی کا ازسر نو جائزہ لینے پر مجبور کردیا ہے،وہاب ریاض کی کارکردگی میں تسلسل کا فقدان درد سر بن گیا، پیسرز کی… Continue 23reading قومی ٹیم نے مینجمنٹ کی نیندیں اڑا دیں

زمبابوے کے کپتان چگمبورا پر پابندی لگادی گئی

datetime 28  مئی‬‮  2015

زمبابوے کے کپتان چگمبورا پر پابندی لگادی گئی

دبئی(نیوز ڈیسک) آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ پر زمبابوے کے کپتان چگمبورا پر 2 میچوں کی پابندی عائد کرتے ہوئے مہمان ٹیم کے ہر کھلاڑی پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ بھی عائد کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے… Continue 23reading زمبابوے کے کپتان چگمبورا پر پابندی لگادی گئی

زمبابوے کو پاکستان میں شاہانہ آﺅبھگت نے نہال کردیا

datetime 28  مئی‬‮  2015

زمبابوے کو پاکستان میں شاہانہ آﺅبھگت نے نہال کردیا

لا ہور (نیوز ڈیسک) زمبابوین ٹیم کو پاکستان میں شاہانہ آﺅبھگت نے نہال کردیا، وہ خود کو یہاں پر شہزادوں کی طرح محسوس کررہے ہیں، اپنے ملک میں میچز کے دوران گھروں پر ہی قیام کرنیوالے پلیئرز فائیو اسٹار ہوٹل کی سہولیات سے محظوظ ہورہے ہیں، انکی جانب سے بھی پاکستانی میزبانی کی تعریف کا… Continue 23reading زمبابوے کو پاکستان میں شاہانہ آﺅبھگت نے نہال کردیا

پی سی بی نے زمبا بو ے کے بعد ایک کو شش شر وع کر دی

datetime 28  مئی‬‮  2015

پی سی بی نے زمبا بو ے کے بعد ایک کو شش شر وع کر دی

کراچی(نیوز ڈیسک) پی سی بی نے زمبابوے کے بعد اب سری لنکا کو پاکستان کے دورے پر راضی کرنے کی کوششیں شروع کردیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں سری لنکن بورڈ کے عبوری سربراہ سدھارت ویٹمنی کو زمبابوے کے خلاف تیسرا ون ڈے دیکھنے کے لیے لاہور آنے پر راضی کیا گیا ہے۔… Continue 23reading پی سی بی نے زمبا بو ے کے بعد ایک کو شش شر وع کر دی