جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

زمبابوے کرکٹ ٹیم کوایک اوردھچکا،ارون بھی باہر

datetime 28  مئی‬‮  2015

زمبابوے کرکٹ ٹیم کوایک اوردھچکا،ارون بھی باہر

لاہور(نیوزڈیسک )زمبابوین ٹیم کے دورہ پاکستان میں مسائل میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور کپتان ایلٹن چگمبرا کے بعد کریگ ارون بھی بقیہ دو میچوں سے باہر ہو گئے ہیں۔کریگ ارون پہلے ایک روزہ میچ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے اور اسی وجہ سے بقیہ دونوں میچوں سے باہر ہو گئے… Continue 23reading زمبابوے کرکٹ ٹیم کوایک اوردھچکا،ارون بھی باہر

چیمپئنز ٹرافی میں رسائی کےلئے ہر میچ جیتنے کا دباﺅ ہے ،اظہرعلی ،پر عزم ہیں‘ہملٹن مسکدزا

datetime 28  مئی‬‮  2015

چیمپئنز ٹرافی میں رسائی کےلئے ہر میچ جیتنے کا دباﺅ ہے ،اظہرعلی ،پر عزم ہیں‘ہملٹن مسکدزا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ زمبابوے ٹیم کے کپتان چگمبورا پر دو میچوں پر پابندی مہمان ٹیم کے لئے دھچکا ہے تاہم یقینی طور پر پاکستانی ٹیم کو اس کا فائدہ ہوگا، قومی ٹیم کی پرفارمنس میں بتدریج بہتری آرہی ہے اور سری لنکا کیخلاف سیریز کے… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی میں رسائی کےلئے ہر میچ جیتنے کا دباﺅ ہے ،اظہرعلی ،پر عزم ہیں‘ہملٹن مسکدزا

پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ جمعہ کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا

datetime 28  مئی‬‮  2015

پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ جمعہ کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ون ڈے میچوں پر مشتمل کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ آج ( جمعہ ) 29مئی کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔میچ شام چار بجے شروع ہو گا جس کے لئے سکیورٹی سمیت دیگر تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ،… Continue 23reading پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ جمعہ کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا

زمبابوے بورڈ نے ایلٹن چگمبورا کی جگہ میڈیم پیسر ونسٹن مسکدزا کو کپتان مقرر کر دیا

datetime 28  مئی‬‮  2015

زمبابوے بورڈ نے ایلٹن چگمبورا کی جگہ میڈیم پیسر ونسٹن مسکدزا کو کپتان مقرر کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک) زمبابوے کرکٹ بورڈ نے سلواوور ریٹ پردو میچز کی پابندی کا شکار ہونے والے کپتان ایلٹن چگمبورا کی جگہ میڈیم پیسر ونسٹن مسکدزا کو زمبابوے ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ۔وہ پاکستان کے خلاف آج جمعہ کے روز قذفی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والے دوسرے ون ڈے اور 31مئی کو ہونے والے تیسرے ون… Continue 23reading زمبابوے بورڈ نے ایلٹن چگمبورا کی جگہ میڈیم پیسر ونسٹن مسکدزا کو کپتان مقرر کر دیا

شائقین کرکٹ نے شاہد آفریدی کا متبادل چن لیا

datetime 28  مئی‬‮  2015

شائقین کرکٹ نے شاہد آفریدی کا متبادل چن لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے زمبابوے کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کرنے پر شائقین بے حد خوش ہیں۔ اس تاریخی موقع پر شائقین کرکٹ منیب، بلال، اقبال، رفاقت، ندیم، ظفر اقبال اور دیگر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ٹی ٹونٹی سیریز جیت کر انہیں خوش کردیا ہے، ٹیم بہت اچھا کھیل… Continue 23reading شائقین کرکٹ نے شاہد آفریدی کا متبادل چن لیا

فیفا آفیشل پر فرد جرم میں دو اہم نام بھی شامل

datetime 28  مئی‬‮  2015

فیفا آفیشل پر فرد جرم میں دو اہم نام بھی شامل

نیو یارک(نیوز ڈیسک)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے دو نائب صدورسمیت 9 ٹاپ آفیشلز پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے، امریکی اخبارکے مطابق امریکی اٹارنی جنرل کہتے ہیںکہ فیفا کرپشن اسکینڈل میں 150 ملین ڈالرز کا ناجائز منافع شامل ہے۔ فرد جرم دو نائب صدور پربھی عائد کی گئی ،پولیس نے فرد جرم… Continue 23reading فیفا آفیشل پر فرد جرم میں دو اہم نام بھی شامل

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق آج اکتالیس ویں سالگرہ منائیں گے

datetime 28  مئی‬‮  2015

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق آج اکتالیس ویں سالگرہ منائیں گے

لاہور (نیوز دیسک) میانوالی اور نیازی قبیلے کے سپوت مصباح الحق اٹھائیس مئی انیس سو چوہتر کو پیدا ہوئے۔ کرکٹ اور خاص طور پر بیٹنگ کی خداد داد صلاحیتوں نے اعلی تعلیمیافتہ مصباح الحق کو قومی ہیرو بنایا۔ آٹھ مارچ دو ہزار ایک کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے مصباح الحق نے… Continue 23reading ٹیسٹ کپتان مصباح الحق آج اکتالیس ویں سالگرہ منائیں گے

سری لنکا کرکٹ بورڈ کا ”پاکستان “کیلئے گرین سگنل

datetime 28  مئی‬‮  2015

سری لنکا کرکٹ بورڈ کا ”پاکستان “کیلئے گرین سگنل

لاہور(نیوز ڈیسک)زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کامیاب دورہ پاکستان کے بعد سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کیلئے گرین سگنل دے دیا ،دسمبر میں دورہ بھارت کی منسوخی پرسری لنکا کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سری لنکن ٹیم اور بورڈ دورہ پاکستان کیلئے آمادہ ہیں تاہم دورے… Continue 23reading سری لنکا کرکٹ بورڈ کا ”پاکستان “کیلئے گرین سگنل

شعیب ملک کی واپسی کا راز سامنے آگیا

datetime 28  مئی‬‮  2015

شعیب ملک کی واپسی کا راز سامنے آگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ”ماں کی دعا“ شعیب ملک کو فارم میں واپس لے آئی، آل راو¿نڈر نے6سال بعد سنچری کو انہی سے منسوب کر دیا،ان کا کہنا ہے کہ فارم برقرار رکھتے ہوئے پاکستان کو زیادہ سے زیادہ میچ جتوانے کی کوشش کروں گا۔ شعیب ملک کافی عرصے سے قومی ٹیم میں ان اور آو¿ٹ رہے،… Continue 23reading شعیب ملک کی واپسی کا راز سامنے آگیا