منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کو چمپئنز ٹرافی سے باہر کرنے کیلئے بھارت کیا کرسکتاہے،باسط علی کے انکشافات

datetime 27  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)سابق کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ پاکستان کو چمپئنز ٹرافی کے ایونٹ سے باہر کرنے کیلئے بھارت ضرورکوئی نہ کوئی کردار ادا کرے گا ،اگر ویسٹ انڈیز اوربھارت کے درمیان سیریز ہوئی تو یقینا ویسٹ انڈیز اسے جیتنے میںکامیاب ہو جائے گا ۔ ایک انٹر ویو میں باسط علی نے کہا کہ آئی سی سی رینکنگ میں آٹھویں پوزیشن سنبھالنے کے باوجود پاکستان کے لئے چمپئنز ٹرافی تک رسائی کاحصول آسان نہیں ۔ ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان ایک سیریز التواءکا شکار ہے جسے ممکنہ طور پر کھیلا جا سکتاہے اور اگر ایساہوتاہے تو پاکستان کو چمپئنز ٹرافی سے باہر کرنے کے لئے بھارت ضرور کوئی نہ کوئی کردار ادا کر سکتا ہے جبکہ بھارت ،ساﺅتھ افریقہ سیریز کوبھی سہ ملکی ٹورنامنٹ میں تبدیل کیا جا سکتاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…