بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں زمبابوے کو شکست دے دی

datetime 27  مئی‬‮  2015

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں زمبابوے کو شکست دے دی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان نے پہلے ون ڈ ے میں زمبابوے کو 41 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے جب کہ شاندار سینچری اسکور کرنے پر شعیب ملک کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم… Continue 23reading پاکستان نے پہلے ون ڈے میں زمبابوے کو شکست دے دی

ثانیہ مرزا شوہر کی سنچری پر خوشی سے نہال

datetime 27  مئی‬‮  2015

ثانیہ مرزا شوہر کی سنچری پر خوشی سے نہال

حیدرآباد دکن(نیوز ڈیسک) ون ڈے کرکٹ میں طویل عرصے کے بعد سنچری بنانے پرشعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹراکاو¿نٹ پر ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ زمبابوے کے خلاف شعیب ملک کی شاندار سنچری پروہ اللہ تعالیٰ کی شکرگزار ہیں،ثانیہ نے کہا کہ… Continue 23reading ثانیہ مرزا شوہر کی سنچری پر خوشی سے نہال

پاکستان نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ٹارگٹ دیدیا

datetime 26  مئی‬‮  2015

پاکستان نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ٹارگٹ دیدیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں کھیلے جانے والے پاکستان اور زمبابوے کے میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے زمبابوے کو پاکستان میں کھیلے جانے والے میچوں میں پاکستان کی جانب سے سب سے بڑا ہدف 375 رنز کا ٹارگٹ دے دیا، میچ کے دوران محمد حفیظ نے 86اظہر علی نے 79 شعیب ملک نے 112 رنز بنائے… Continue 23reading پاکستان نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ٹارگٹ دیدیا

نوجوان پاکستانی کرکٹر مختار احمد نے جے سوریا کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 26  مئی‬‮  2015

نوجوان پاکستانی کرکٹر مختار احمد نے جے سوریا کا ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بہترین کارکر دگی دکھانیوالے نوجوان اوپنر مختار احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ بلے باز نے اپنے پہلے تین ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچوں میں 183رنز بنا ئے جو ایک ریکارڈ ہے۔ اس سے قبل سابق… Continue 23reading نوجوان پاکستانی کرکٹر مختار احمد نے جے سوریا کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کا زمبابوے کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

datetime 26  مئی‬‮  2015

پاکستان کا زمبابوے کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز کے افتتاحی میچ میں ٹاس جیت کے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس جیتنے کے بعد کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ ٹیم میں آل راو¿نڈر کے طور پر حماد اعظم، شعیب ملک کو شامل کیا ہے۔ حماد اعظم کو ٹی… Continue 23reading پاکستان کا زمبابوے کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پاک بھارت کرکٹ سیریز، شہریار خان نے وضاحت کردی

datetime 26  مئی‬‮  2015

پاک بھارت کرکٹ سیریز، شہریار خان نے وضاحت کردی

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی قومی ٹیم کے بھارت میں سیریز کھیلنے کے حوالہ سے بھارتی میڈیا کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، بی سی سی آئی حکام سے ملاقات میں یو اے ای کے علاوہ سری لنکا، جنوبی افریقہ، بنگلہ دیش یا… Continue 23reading پاک بھارت کرکٹ سیریز، شہریار خان نے وضاحت کردی

پاکستان اورزمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

datetime 26  مئی‬‮  2015

پاکستان اورزمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان اورزمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا جب کہ اس سے قبل مہمان ٹیم دونوں ٹی ٹوئنٹی میچز جیت کر سیریز اپنے نام کرچکی ہے۔ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دونوں میچز میں فتح حاصل کی لیکن کارکردگی میں تسلسل کا فقدان نظر آیا، دوسرے… Continue 23reading پاکستان اورزمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

آئی سی سی اپنی پوزیشن پرنظرثانی کرے،زمبابوے

datetime 26  مئی‬‮  2015

آئی سی سی اپنی پوزیشن پرنظرثانی کرے،زمبابوے

کراچی(نیوز ڈیسک)زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین ولسن مناس نے آئی سی سی سے مطالبہ کیاکہ وہ پاکستان کا دورہ نہ کرنے کے حوالے سے اپنی پوزیشن پر نظر ثانی کرے۔ ویب سائٹ کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ وہ لوگ جو پاکستان کی سیکیورٹی کے حوالے سے خوفزدہ ہیں انھیں ہماری ٹیم کے جاری ٹور… Continue 23reading آئی سی سی اپنی پوزیشن پرنظرثانی کرے،زمبابوے

فوادعالم کوسری لنکا میں رنزکے ڈھیرلگانے کاانعام

datetime 26  مئی‬‮  2015

فوادعالم کوسری لنکا میں رنزکے ڈھیرلگانے کاانعام

کراچی(نیوز ڈیسک) اے ٹیم کے کپتان فواد عالم کو سری لنکا میں رنز کے ڈھیر لگانے کا انعام سینئر ٹیم سے ڈراپ کر کے دے دیا گیا۔اتفاق سے جس روز وہ وطن واپس آئے اسی شب زمبابوے سے ون ڈے میچز کےلیے اسکواڈ کا اعلان ہوا، سری لنکن سرزمین پر فواد نے 6میں سے5 اننگز… Continue 23reading فوادعالم کوسری لنکا میں رنزکے ڈھیرلگانے کاانعام