کنگسٹن(نیوز ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے مایا ناز آل راﺅنڈر کرس گیل 3ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ وہ کرکٹ کھیل کھیل کر تھک گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کرس گیل اپنی کمر کا آپریشن کرائیں گے اور 3ماہ تک کسی بھی انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کے لیے ویسٹ انڈیز کو دستیاب نہیں ہونگے۔ یاد رہے کالی اندھی ٹیم پہلے سے ہی مشکلات کا شکار ہے، جہاں ان کی ٹیم کو 2017میں ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شریک ہونے کے لیے رینکنگ میں بہتری لانی ہوگی۔ اس وقت ون ڈے رینکنگ میں ویسٹ انڈیز کا 9واں نمبر ہے۔
کرکٹرال راﺅنڈر کرس گیل 3ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی



















































