محمد حفیظ کوبولنگ ایکشن پر کلین چٹ ملنے کا یقین
پالے کیلی(نیوز ڈیسک) محمد حفیظ کو اپنے ایکشن پر کلین چٹ ملنے کا یقین ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں اب بھی ویسی ہی بولنگ کررہا رہوں جیسی 12 ماہ کے دوران کرتا رہا، اپنے انداز میں تبدیلی پر سخت محنت کی، گیند اور بیٹ دونوں کے ساتھ پاکستان کی کامیابیوں میں حصہ ڈالتا رہوں… Continue 23reading محمد حفیظ کوبولنگ ایکشن پر کلین چٹ ملنے کا یقین







































