اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

سری لنکا اور بھارت کے مابین پہلا ٹیسٹ بدھ سے شروع ہو گا

datetime 10  اگست‬‮  2015 |

گال (نیوز ڈیسک)سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ بدھ سے گال انٹرنیشنل سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق سیریز کا پہلا ٹیسٹ 12 اگست سے گال انٹرنیشنل سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ دوسرا ٹیسٹ 20 سے 24 اگست تک پی سارا اوول، کولمبو جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 28 اگست سے یکم ستمبر تک سنہالیز سپورٹس کلب گراﺅنڈ، کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ بھارت اور سری لنکا پریذیڈنٹ بورڈ الیون کے مابین کھیلا گیا تین روزہ ٹور میچ بے نتیجہ رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…