بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت کیخلاف سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے ،محمد عرفان

datetime 10  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عرفان نے بھارت کے خلاف سیریز کو ہدف بناتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر پاک بھارت سیریز ہوئی تو وہ گزشتہ سیریز کی طرح اس باربھی بہترین کارکردگی سے پاکستان کو کامیابی دلوانے کی کوشش کریں گے محمد عرفان نے کہاکہ دورہ سری لنکا میں پاکستان کی کارکردگی شاندار رہی اور وہ اپنی فٹنس بہتربنانے پر بھی کام کررہے ہیں۔فاسٹ باو¿لر نے ہوم گراو¿نڈ پر انٹرنیشنل میچ کھیلنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان کرکٹ کےلئے محفوظ ملک ہے اور دورہ زمبابوے کے بعد دیگر ٹیموں کو بھی پاکستان آکر کرکٹ کھیلنی چاہیے۔محمد عرفان نے کہا کہ انہیں ہوم گراو¿نڈ پر کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق ہے تاہم ابھی تک انہیں موقع نہیں مل سکا۔فاسٹ باو¿لر نے کہاکہ ٹیم میں سینئر اور جونیئرز کا بہترین کمبی نیشن بن گیا ¾ فیلڈنگ بھی بہت بہتر ہوئی ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…