ٹیسٹ میچز،سری لنکامیں پاکستان کی جیت کاتناسب 30،ہوم گراﺅنڈپر38.09فیصد
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین سری لنکامیں1986ء سے اب تک20ٹیسٹ میچ کھیلے گئے۔جن میںسے6میچ پاکستان نے جیتے ،6میچ سری لنکانے جیتے اور8میچ ڈراہوئے۔سری لنکامیںپاکستان کی جیت کا تناسب 30فیصدہے،سری لنکاکی کامیابی کاتناسب30فیصداوردونوں ٹیموں کے مابین میچ ڈراہونے کاتناسب40فیصدہے۔ سری لنکامیں پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین آخری ٹیسٹ14تا18اگست2014ء کوکولمبومیں کھیلاگیاجوسری لنکانے105رنزسے جیتا۔پاکستان اورسری لنکاکی… Continue 23reading ٹیسٹ میچز،سری لنکامیں پاکستان کی جیت کاتناسب 30،ہوم گراﺅنڈپر38.09فیصد