ہفتہ‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2024 

پاکستانی باﺅلر خرم منظور کا بولنگ ایکشن بھی مشکوک قرار

datetime 5  مئی‬‮  2015

پاکستانی باﺅلر خرم منظور کا بولنگ ایکشن بھی مشکوک قرار

کولمبو( نیوزڈیسک) پاکستان کے جادوگر اسپنر سعید اجمل اور محمد حفیظ کے بعد خرم منظور کا بولنگ ایکشن بھی مشکوک قرار دے دیا گیا۔کولمبو میں پاکستان اور سری لنکا کی اے ٹیموں کے کھیلے گئے فرسٹ کلاس میچ میں فیلڈ اپمائرز نے خرم منظور کا بولنگ ایکشن مشکوک پایا، امپائرز نے خرم منظور کے مشکوک… Continue 23reading پاکستانی باﺅلر خرم منظور کا بولنگ ایکشن بھی مشکوک قرار

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بدھ کو شروع ہوگا

datetime 5  مئی‬‮  2015

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بدھ کو شروع ہوگا

ڈھاکہ(نیوزڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ (آج) بدھ سے شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میرپور میں شروع ہوگا۔ دورہ بنگلہ دیش میں پاکستان نے ابھی تک کوئی کامیابی حاصل نہیں کی ۔ وارم اپ میچ سمیت اسے تین ون ڈے میچز کی سیریز اور واحد ٹی… Continue 23reading پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بدھ کو شروع ہوگا

زمبابوے کی4 رکنی سیکیورٹی ٹیم حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کےلئے منگل کولاہور پہنچے گی

datetime 5  مئی‬‮  2015

زمبابوے کی4 رکنی سیکیورٹی ٹیم حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کےلئے منگل کولاہور پہنچے گی

لاہور(نیوزڈیسک) زمبابوے کی4 رکنی سیکیورٹی ٹیم حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کےلئے6 مئی کولاہور پہنچے گی ، 4 رکنی جائزہ کمیشن صرف ایک روزہ دورے کے بعد وطن واپس لوٹ جائے گا۔ذرائع کے مطابق حفاظتی انتظامات سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے زمبابوے بورڈ کے حکام اور ان کے پرائیویٹ سیکیورٹی افسران پر مشتمل… Continue 23reading زمبابوے کی4 رکنی سیکیورٹی ٹیم حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کےلئے منگل کولاہور پہنچے گی

بنگال کا جادوسرچڑھ کربولنے لگا،ٹائیگرزسے بھارتی کھلاڑی بھی خوفزدہ، سیریز کے شیڈول جاری کر دیا

datetime 5  مئی‬‮  2015

بنگال کا جادوسرچڑھ کربولنے لگا،ٹائیگرزسے بھارتی کھلاڑی بھی خوفزدہ، سیریز کے شیڈول جاری کر دیا

ممبئی (نیوزڈیسک)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے رواں برس جون میں بھارت کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول جاری کر دیا۔ مہمان ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف ایک ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی۔ بی سی بی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بھارت… Continue 23reading بنگال کا جادوسرچڑھ کربولنے لگا،ٹائیگرزسے بھارتی کھلاڑی بھی خوفزدہ، سیریز کے شیڈول جاری کر دیا

شائقین کا شاہد آفریدی سے ون ڈے کرکٹ میں واپسی کا مطالبہ

datetime 5  مئی‬‮  2015

شائقین کا شاہد آفریدی سے ون ڈے کرکٹ میں واپسی کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شائقین کرکٹ نے شاہد آفریدی سے ون ڈے کرکٹ سے استعفیٰ واپس لینے کامطالبہ کردیا۔ جشن گلبرگ اسلام آباد میں شریک ہزاروں افراد نے سٹار کرکٹر سے مطالبہ کیاکہ وہ اپنا فیصلہ تبدیل کریں کیونکہ ابھی قومی ون ڈے ٹیم کو ان کی ضرورت ہے تاہم اس موقع پر انہوں نے کہاکہ ان… Continue 23reading شائقین کا شاہد آفریدی سے ون ڈے کرکٹ میں واپسی کا مطالبہ

انٹرنیشنل ہاکی چیلنج کپ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا دیا

datetime 5  مئی‬‮  2015

انٹرنیشنل ہاکی چیلنج کپ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا دیا

ہوبارٹ(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا میں جاری انٹرنیشنل ہاکی چیلنج کپ میں پاکستانی ٹیم نے بھی فتح کا مزہ چکھ لیا، گرین شرٹس نے جنوبی کوریا کے خلاف چار ایک سے کامیابی حاصل کی. ہوبارٹ میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم نے جنوبی کوریا کے خلاف آغاز سے ہی اچھی کارکردگی دکھائی، پاکستان کی طرف سے دلبرحسین نے… Continue 23reading انٹرنیشنل ہاکی چیلنج کپ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا دیا

جوناتھن ٹروٹ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے

datetime 5  مئی‬‮  2015

جوناتھن ٹروٹ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے

لندن (نیوزڈیسک) انگلش کرکٹ جوناتھن ٹروٹ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے تاہم واروکشائر کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔ جوناتھن گزشتہ کئی ماہ سے ذہنی دباو¿ سے متعلقہ کسی بیماری کا شکار تھے جس کی وجہ سے2013-2014کی ایشز سیریز کے سلسلے کے برسبین ٹیسٹ کے بعد سیریز ادھوری چھوڑ… Continue 23reading جوناتھن ٹروٹ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے

فیصل اقبال پر4 ڈومیسٹک میچوں میں شرکت پر پابندی

datetime 5  مئی‬‮  2015

فیصل اقبال پر4 ڈومیسٹک میچوں میں شرکت پر پابندی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال پر 4 ڈومیسٹک میچوں میں حصہ لینےپر پابندی عائد کر دی۔ ان پر یہ پابندی ڈسلپن کی خلاف ورزی پر عائد کی گئی ہے۔ پی سی بی کی انضباطی کمیٹی نے طویل عرصے تک ان کا کیس سننے کے بعد یہ سزا سنائی ہے۔ فیصل اقبال… Continue 23reading فیصل اقبال پر4 ڈومیسٹک میچوں میں شرکت پر پابندی

مہمان کھلاڑیوں نے ناکام ٹور کا خوشگوار اختتام کرنے کیلیے تیاریاں شروع کردیں

datetime 5  مئی‬‮  2015

مہمان کھلاڑیوں نے ناکام ٹور کا خوشگوار اختتام کرنے کیلیے تیاریاں شروع کردیں

میر پور(نیوز ڈیسک) میرپور میں دوسری مہم جوئی سے قبل پاکستان ڈولتی کشتی کے سوراخ بھرنے میں مصروف ہے، مہمان کھلاڑیوں نے ناکام ٹور کا خوشگوار اختتام کرنے کیلیے تیاریاں شروع کردیں، گذشتہ روز شدید گرمی میں پریکٹس سیشن کے دوران سعید اجمل بھی سرگرم نظر آئے، مگر اسپن بولنگ کوچ کی توجہ ذوالفقار بابر… Continue 23reading مہمان کھلاڑیوں نے ناکام ٹور کا خوشگوار اختتام کرنے کیلیے تیاریاں شروع کردیں