ہفتہ‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2024 

ماہ رمضان مے ویدر سے مقابلے میں رکاوٹ نہیں، عامرخان

datetime 8  مئی‬‮  2015

ماہ رمضان مے ویدر سے مقابلے میں رکاوٹ نہیں، عامرخان

لندن(نیوزڈیسک) برطانوی باکسر عامر خان نے اعلان کیا ہے کہ ماہ رمضان منانے کے باوجود وہ ستمبر میں فلوئیڈ مے ویدر کے ساتھ مقابلے کیلئے تیار ہوں گے۔گزشتہ ہفتے مینی پیکاو ¿ کو دنیا کے سب سے قیمتی میچ میں پوائنٹس کی بنیاد پر شکست دینے والے مے ویدر نے کہا تھا کہ وہ ستمبر… Continue 23reading ماہ رمضان مے ویدر سے مقابلے میں رکاوٹ نہیں، عامرخان

میرپور ٹیسٹ،تیسرا روز،دوسری اننگز کی ڈکلیئریشن پاکستان کو بھاری پڑنے کا خدشہ

datetime 8  مئی‬‮  2015

میرپور ٹیسٹ،تیسرا روز،دوسری اننگز کی ڈکلیئریشن پاکستان کو بھاری پڑنے کا خدشہ

ڈھاکا(نیوزڈیسک)میرپور ٹیسٹ،تیسرا روز،دوسری اننگز کی ڈکلیئریشن پاکستان کو بھاری پڑنے کا خدشہ،میچ میں ابھی دو دن اور180اوورز کا کھیل باقی ہے جبکہ بنگلہ دیش کو487رنز میچ جیتنے کے لئے چاہئیں اور اس کا صرف ایک کھلاڑی آﺅٹ ہوا ہے۔ کرکٹ ماہرین پاکستان کی جانب سے اننگز کی جلد ڈکلیئریشن پر سوال اٹھا رہے ہیں اور… Continue 23reading میرپور ٹیسٹ،تیسرا روز،دوسری اننگز کی ڈکلیئریشن پاکستان کو بھاری پڑنے کا خدشہ

اگلا ہدف پروفیشنل لیگ، ٹریننگ کیلئے حکومت مدد کرے : حمزہ اکبر

datetime 8  مئی‬‮  2015

اگلا ہدف پروفیشنل لیگ، ٹریننگ کیلئے حکومت مدد کرے : حمزہ اکبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایشیئن سنوکر چیمپئن حمزہ اکبر نے کہا ہے کہ میں سنوکر کا آغاز پنجاب یوتھ فیسٹیول سے کیا آج ایشیا کا چیمپئن ہوں۔ ان خیالات کا اظہار حمزہ اکبر نے سپورٹس بورڈ پنجاب میں ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔حمزہ اکبر نے… Continue 23reading اگلا ہدف پروفیشنل لیگ، ٹریننگ کیلئے حکومت مدد کرے : حمزہ اکبر

میرپورٹیسٹ؛ پاکستان کو بنگلادیش پر400 سے زائد رنز کی برتری حاصل

datetime 8  مئی‬‮  2015

میرپورٹیسٹ؛ پاکستان کو بنگلادیش پر400 سے زائد رنز کی برتری حاصل

ڈھاکا(نیوز ڈیسک) میرپور ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی بنگلادیش کے خلاف بیٹنگ جاری ہے جب کہ اسے بنگال ٹائیگرز پر 400 سے زائد رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی۔ میرپور کے شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے تیسرے روز بنگلا دیش کی پوری ٹیم 203 رنز پر پویلین لوٹ گئی جب… Continue 23reading میرپورٹیسٹ؛ پاکستان کو بنگلادیش پر400 سے زائد رنز کی برتری حاصل

متنازع باﺅلنگ ایکشن، سنیل نارائن کو آخری وارننگ جاری کر دی گئی

datetime 8  مئی‬‮  2015

متنازع باﺅلنگ ایکشن، سنیل نارائن کو آخری وارننگ جاری کر دی گئی

کولکتہ(نیوز ڈیسک) انڈین کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) کی مشکوک باﺅلنگ ایکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈین اسپنر کے ایکشن کو کلیئر کرتے ہوئے فائنل وارننگ دے دی ہے۔کمیٹی نے کہا کہ اسپنر آف اسپن گیند کو پرانے ایکشن سے کر رہے ہیں جو آئی سی سی کی مقررہ حد سے زیادہ ہے اور اسی وجہ… Continue 23reading متنازع باﺅلنگ ایکشن، سنیل نارائن کو آخری وارننگ جاری کر دی گئی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس پر شدید برہمی کا اظہار

datetime 8  مئی‬‮  2015

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس پر شدید برہمی کا اظہار

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) شہریار خان نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کے فٹنس کا معیار دنیا میں سب سے بدتر ہے ¾ صرف مصباح الحق اور یونس خان فٹنس کے عالمی معیار پر کسی حد تک پورا… Continue 23reading چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس پر شدید برہمی کا اظہار

چیئرمین پی سی بی شہریار خان ہفتہ کو بھارت جائینگے

datetime 8  مئی‬‮  2015

چیئرمین پی سی بی شہریار خان ہفتہ کو بھارت جائینگے

لاہور (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان ہفتہ نو مئی کو بھارت جائیں گے، دسمبرمیں ہونے والی بھارت سے سیریز پر بی سی سی آئی سے دو ٹوک بات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئر مین پی سی بی شہریار خان نو مئی کو بھارت جائیں گے، جہاں وہ بھارت کیساتھ سیریز سے… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی شہریار خان ہفتہ کو بھارت جائینگے

پاک زمبابوے سیریز میں ریفری کے فرائض اظہرخان نبھائیں گے

datetime 8  مئی‬‮  2015

پاک زمبابوے سیریز میں ریفری کے فرائض اظہرخان نبھائیں گے

کراچی(نیوز ڈیسک) پاک زمبابوے سیریز میں میچ ریفری کے فرائض سابق ٹیسٹ کرکٹر و سلیکٹر اظہر خان نبھائیں گے۔سری لنکن ٹیم پرحملے کے وقت زخمی ہونے والے احسن رضا کے ساتھ شوزب رضا اوراحمد شہاب کوامپائرنگ کی ذمہ داری سونپنے کا امکان ہے، زمبابوین امپائر رسل ٹفن بھی فرائض انجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading پاک زمبابوے سیریز میں ریفری کے فرائض اظہرخان نبھائیں گے

چار ملکی ہاکی میں شکست ایک بار پھر پاکستانی ٹیم سے چمٹ گئی

datetime 8  مئی‬‮  2015

چار ملکی ہاکی میں شکست ایک بار پھر پاکستانی ٹیم سے چمٹ گئی

ہوبارٹ(نیوز ڈیسک) چارملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں شکست ایک بار پھر پاکستانی ٹیم سے چمٹ گئی، نیوزی لینڈ نے بھی 4-2 سے آﺅٹ کلاس کردیا، یہ چار میچز میں گرین شرٹس کی تیسری ناکامی ہے، دوسرے میچ میں میزبان آسٹریلیا نے جنوبی کوریا کو 5-0 سے مات دیدی، جمعے کو آرام کے بعد ہفتے کومزید2 میچز… Continue 23reading چار ملکی ہاکی میں شکست ایک بار پھر پاکستانی ٹیم سے چمٹ گئی