خواتین فٹبال ورلڈ کپ :انگلینڈ اور جاپان سیمی فائنل میں پہنچ گئے
کینیڈا (نیوز ڈیسک) کینیڈا میں خواتین فٹبال ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں انگلینڈ اور جاپان نے اپنے میچز جیت کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ ویمنز فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں انگلینڈ اور میزبان ملک کینیڈا کے درمیان میچ ہوا۔ انگلینڈ کی جوڈی ٹیلر نے کینیڈا کیخلاف کھیل کے گیارہویں… Continue 23reading خواتین فٹبال ورلڈ کپ :انگلینڈ اور جاپان سیمی فائنل میں پہنچ گئے