منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

شعیب ملک کا ایک اور اعزاز

datetime 31  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو(نیوزڈیسک)شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں1000رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے چوتھے پاکستانی بن گئے۔پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی میں ایک ہزار رنز مکمل کرلئے، کولمبو میں سری لنکا کے خلاف ناقابل شکست 46 رنز کی اننگز کے ساتھ ان کا مجموعی اسکور 1019ہوچکا ہے جب کہ اس سے قبل محمد حفیظ 1371، عمر اکمل1339 اور آفریدی1173 رنز بنا چکے ہیں۔شعیب ملک کے 1000رنز مکمل کرنے پر ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا جو اس وقت سٹیڈیم میں ہی موجود تھیں تالیاں بجاکر خوشی کا اظہار کیا،میچ کے دوران ثانیہ مرزا مسلسل شعیب ملک کی حوصلہ افزائی کرتی نظر آئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…