سری لنکا نے صا ف صا ف انکار کر دیا
لاہور(نیوز ڈیسک) سری لنکا نے دورہ پاکستان پر کسی وعدے سے انکار کر دیا،عبوری کمیٹی کے صدر سداتھ ویٹمنی کا کہنا ہے کہ زمبابوے کیخلاف سیریز کی کامیابی ہر کوئی تسلیم کر رہا ہے، شائقین کا جوش و خروش اور شاندار ماحول دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی،فی الحال ٹیم بھجوانے کے بارے میں کچھ کہنا… Continue 23reading سری لنکا نے صا ف صا ف انکار کر دیا