بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

اسپن بولنگ کوچ پیس ہتھیار چمکانے کیلئے نیا طریقہ چن لیا

datetime 29  مئی‬‮  2015

اسپن بولنگ کوچ پیس ہتھیار چمکانے کیلئے نیا طریقہ چن لیا

لاہور(نیوز ڈیسک) قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کے دوران اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد پیس ہتھیار چمکانے کی کوشش کرتے رہے،محمد سمیع، وہاب ریاض اور جنید خان پر خصوصی توجہ دی گئی، بیٹسمین ہیڈ کوچ وقار یونس کی زیرنگرانی پریکٹس کرتے نظر آئے، زمبابوے کے تمام بولرز نے آرام کیا۔ تفصیلات کے مطابق ہوم سیریز… Continue 23reading اسپن بولنگ کوچ پیس ہتھیار چمکانے کیلئے نیا طریقہ چن لیا

کرس گیل نے محبت میں ٹیسٹ کرکٹ کو فراموش کردیا

datetime 29  مئی‬‮  2015

کرس گیل نے محبت میں ٹیسٹ کرکٹ کو فراموش کردیا

لندن(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈین اسٹار بیٹسمین کرس گیل نے ٹوئنٹی 20 کی محبت میں ٹیسٹ کرکٹ کو یکسر فراموش کردیا۔وہ اپنے ملک میں آسٹریلیا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے بجائے انگلش ٹی 20 ٹورنامنٹ میں سمرسٹ کی نمائندگی کررہے ہیں، جب تک وہ انگلش کاو¿نٹی کی ذمہ داری سے فارغ ہوں… Continue 23reading کرس گیل نے محبت میں ٹیسٹ کرکٹ کو فراموش کردیا

پاکستان اورزمبابوے کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

datetime 29  مئی‬‮  2015

پاکستان اورزمبابوے کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور(نیوز ڈیسک) ہوم سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور میزبان پاکستان مسائل کا شکار زمبابوے پر فیصلہ کن پنچ لگانے کے لیے تیار ہے۔ دوسرا ون ڈے مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا اور گرین شرٹس کو3 میچزکی سیریزمیں 0-1 سے برتری حاصل ہے،… Continue 23reading پاکستان اورزمبابوے کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

بلاٹر کو”ریڈ کارڈ“ دکھانے کیلیے کوششیں تیز

datetime 29  مئی‬‮  2015

بلاٹر کو”ریڈ کارڈ“ دکھانے کیلیے کوششیں تیز

لندن / زیورخ(نیوز ڈیسک) سیپ بلاٹرکو”ریڈ کارڈ“ دکھانے کیلیے کوششیں تیز ہو گئیں، ہنگامہ خیز فیفا صدارتی انتخابات جمعے کو ہوں گے، پانچویں مرتبہ فٹبال عالمی گورننگ باڈی کی ڈرائیونگ سیٹ سنبھالنے کے خواہاں بلاٹر پر کھیل سے الگ ہونے کے لیے دباو¿ بڑھ گیا، برطانوی حکومت نے بھی ان سے کھیل کی جان چھوڑنے… Continue 23reading بلاٹر کو”ریڈ کارڈ“ دکھانے کیلیے کوششیں تیز

ایشین اسنوکرپاکستان بی نے بھارت کوزیرکرلیا

datetime 29  مئی‬‮  2015

ایشین اسنوکرپاکستان بی نے بھارت کوزیرکرلیا

کراچی(نیوز ڈیسک) تیسری ایشین اسنوکر ٹیم چیمپئن شپ میں پاکستان بی نے ایران کے بعد بھارت کو بھی زیر کرلیا، اے ٹیم نے بھی ابتدائی میچ میں کامیابی حاصل کرلی۔ایران سے موصولہ اطلاعات کے مطابق دن کے دوسرے میچ میں پاکستان بی نے بھارت کو 3-0 سے آﺅٹ کلاس کر دیا، ایشین چیمپئن حمزہ اکبر… Continue 23reading ایشین اسنوکرپاکستان بی نے بھارت کوزیرکرلیا

زمبابوے کرکٹ ٹیم کوایک اوردھچکا،ارون بھی باہر

datetime 28  مئی‬‮  2015

زمبابوے کرکٹ ٹیم کوایک اوردھچکا،ارون بھی باہر

لاہور(نیوزڈیسک )زمبابوین ٹیم کے دورہ پاکستان میں مسائل میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور کپتان ایلٹن چگمبرا کے بعد کریگ ارون بھی بقیہ دو میچوں سے باہر ہو گئے ہیں۔کریگ ارون پہلے ایک روزہ میچ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے اور اسی وجہ سے بقیہ دونوں میچوں سے باہر ہو گئے… Continue 23reading زمبابوے کرکٹ ٹیم کوایک اوردھچکا،ارون بھی باہر

چیمپئنز ٹرافی میں رسائی کےلئے ہر میچ جیتنے کا دباﺅ ہے ،اظہرعلی ،پر عزم ہیں‘ہملٹن مسکدزا

datetime 28  مئی‬‮  2015

چیمپئنز ٹرافی میں رسائی کےلئے ہر میچ جیتنے کا دباﺅ ہے ،اظہرعلی ،پر عزم ہیں‘ہملٹن مسکدزا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ زمبابوے ٹیم کے کپتان چگمبورا پر دو میچوں پر پابندی مہمان ٹیم کے لئے دھچکا ہے تاہم یقینی طور پر پاکستانی ٹیم کو اس کا فائدہ ہوگا، قومی ٹیم کی پرفارمنس میں بتدریج بہتری آرہی ہے اور سری لنکا کیخلاف سیریز کے… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی میں رسائی کےلئے ہر میچ جیتنے کا دباﺅ ہے ،اظہرعلی ،پر عزم ہیں‘ہملٹن مسکدزا

پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ جمعہ کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا

datetime 28  مئی‬‮  2015

پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ جمعہ کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ون ڈے میچوں پر مشتمل کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ آج ( جمعہ ) 29مئی کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔میچ شام چار بجے شروع ہو گا جس کے لئے سکیورٹی سمیت دیگر تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ،… Continue 23reading پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ جمعہ کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا

زمبابوے بورڈ نے ایلٹن چگمبورا کی جگہ میڈیم پیسر ونسٹن مسکدزا کو کپتان مقرر کر دیا

datetime 28  مئی‬‮  2015

زمبابوے بورڈ نے ایلٹن چگمبورا کی جگہ میڈیم پیسر ونسٹن مسکدزا کو کپتان مقرر کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک) زمبابوے کرکٹ بورڈ نے سلواوور ریٹ پردو میچز کی پابندی کا شکار ہونے والے کپتان ایلٹن چگمبورا کی جگہ میڈیم پیسر ونسٹن مسکدزا کو زمبابوے ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ۔وہ پاکستان کے خلاف آج جمعہ کے روز قذفی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والے دوسرے ون ڈے اور 31مئی کو ہونے والے تیسرے ون… Continue 23reading زمبابوے بورڈ نے ایلٹن چگمبورا کی جگہ میڈیم پیسر ونسٹن مسکدزا کو کپتان مقرر کر دیا