بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے وزیراعظم سے خصوصی فنڈز قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 28  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) ہاکی سٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر اختر رسول کا کہنا تھا کہ وہ ہاکی کے فروغ کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا تو وہ عہدے سے استعفیٰ بھی دے دیں گے۔ اختر رسول کا ماننا ہے کہ ہاکی خصوصی فنڈز کے بغیر نہیں چل سکتی۔ وزیر اعظم ہاکی کے لئے خصوصی فنڈز فراہم کریں۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کا کہنا تھا کہ سابق اولمپینز کو چاہیے کہ وہ بلاوجہ تنقید کے بجائے ہاکی کی بہتری کے لئے عملی تعاون کریں تا کہ قومی کھیل واپس اپنا عروج حاصل کر سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…