کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں آئندہ ماہ ہونیوالی ورلڈ سکس ریڈ اور ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کیلئے قومی کیو ئیسٹس کاتربیتی کیمپ شروع ہوگیا ، کوچ کے بغیر پریکٹس جاری ہے لیکن کھلاڑی جیت کیلئے پرعزم ہیں ، شہر قائد میں چھ اگست سے اسنو کر کے عالمی مقابلوں کی میزبانی کرنے جارہاہے ، جس میں اٹھارہ ممالک شرکت کی تصدیق کرچکے ہیں ، پاکستان کے اکیس کھلاڑی تین مختلف کیٹگری میں ایکشن میں دکھائی دیں گے ، پاکستان بلیئر ڈاینڈا سنوکر ایسوسی ایشن کے تحت میگا ایونٹ کی تیاریوں کیلئے تربیتی کیمپ کا آغا کردیا گیا ہے
آئندہ ماہ ہونیوالی اسنوکر چیمپئن شپ کا تربیتی کیمپ شروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں