بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائےگا
بنگلور (نیوز ڈیسک) بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ بدھ کو بنگلور میں کھیلا جائےگا۔ میزبان ٹیم بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، پہلے ون ڈے میں بھارتی ٹیم نے بلیک کیپس کو 17 رنز سے زیر کیا تھا۔ سیریز کا تیسرا… Continue 23reading بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائےگا