جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کادورہ منسوخ کردیا

datetime 14  مئی‬‮  2015

زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کادورہ منسوخ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)زمبابوے کرکٹ بورڈ نے اپناپاکستان کادورہ منسوخ کردیاہے ۔ذرائع کے مطابق یہ دورہ اس لئے منسوخ کردیاگیاہے کیونکہ پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال خراب ہے جس کی وجہ سے زمباوے کی حکومت نے اپنی ٹیم کوپاکستان کادورہ کرنے روک دیاگیاہے واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈنے زمباوے کودورہ کے لئے اخراجات بھی دیئے تھے

لگتا ہے فیڈریشن میں را کے ایجنٹ گھس آئے ہیں،رانامجاہد

datetime 14  مئی‬‮  2015

لگتا ہے فیڈریشن میں را کے ایجنٹ گھس آئے ہیں،رانامجاہد

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن(پی ایچ ایف) کے سیکریٹری رانا مجاہد نے دورہ جنوبی کوریا سے قبل ٹیم میں اختلافات اور دورے کی منسوخی کے حوالے سے زیر گردش خبروں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ فیڈریشن میں را کے ایجنٹ گھس آئے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان… Continue 23reading لگتا ہے فیڈریشن میں را کے ایجنٹ گھس آئے ہیں،رانامجاہد

شہریارخان کی بھارت پرمہربانیاں جاری،ہندوستانی حکام کوزمبابوے سیریزدیکھنے کی دعوت

datetime 14  مئی‬‮  2015

شہریارخان کی بھارت پرمہربانیاں جاری،ہندوستانی حکام کوزمبابوے سیریزدیکھنے کی دعوت

کراچی(نیوزڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے سربراہ شہریار خان نے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان رواں ماہ لاہور میں کھیلی جانے والی سیریز کے لیے ہندوستانی کرکٹ بورڈ اور حکومت کے اہم نمائندوں کو میچ دیکھنے کی دعوت دی ہے۔شہریارخان نے اپنے دورہ ہندوستان میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے… Continue 23reading شہریارخان کی بھارت پرمہربانیاں جاری،ہندوستانی حکام کوزمبابوے سیریزدیکھنے کی دعوت

بنگلادیش نے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا وعدہ کیا ہے، شہریار خان

datetime 14  مئی‬‮  2015

بنگلادیش نے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا وعدہ کیا ہے، شہریار خان

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ بنگلادیش ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے جب کہ بنگال کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے دورے کا وعدہ کیا ہے۔ دورہ بھارت کے بعد لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ بنگلادیش کی… Continue 23reading بنگلادیش نے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا وعدہ کیا ہے، شہریار خان

ہمارا فرسٹ کلاس سسٹم بہتر نہیں ہوا، انضمام الحق

datetime 14  مئی‬‮  2015

ہمارا فرسٹ کلاس سسٹم بہتر نہیں ہوا، انضمام الحق

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہمارا فرسٹ کلاس سسٹم بہتر نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ اے ٹیموں کے دورے نہ ہونے سے ہمیں بہت نقصان ہوا کیونکہ یہ وہ جگہ ہے جہاں سے ہم کھلاڑیوں کو میچور کرتے ہیں۔ ملک… Continue 23reading ہمارا فرسٹ کلاس سسٹم بہتر نہیں ہوا، انضمام الحق

عمر اکمل کا انگلش کاﺅنٹی لیسٹر شائر سے معاہدہ

datetime 14  مئی‬‮  2015

عمر اکمل کا انگلش کاﺅنٹی لیسٹر شائر سے معاہدہ

لندن(نیوز ڈیسک) انگلش کاﺅنٹی لیسٹر شائر نے رواں سال کے ڈومیسٹک مقابلے’ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ’ کیلئے پاکستانی بلے باز عمر اکمل کی خدمات حاصل کر لیں۔ کاﺅنٹی نے بدھ کو بتایا کہ اکمل انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں مصروف نیوزی لینڈ کے کھلاڑی گرانٹ ایلیوٹ کی جگہ چار میچ کھیلیں گے۔ 24 سالہ پاکستانی… Continue 23reading عمر اکمل کا انگلش کاﺅنٹی لیسٹر شائر سے معاہدہ

چنائی سپر کنگز کی چیئرلیڈرز کے ہوٹل پربھارتی پولیس کا چھاپہ

datetime 14  مئی‬‮  2015

چنائی سپر کنگز کی چیئرلیڈرز کے ہوٹل پربھارتی پولیس کا چھاپہ

رائے پور(نیوزڈیسک)بھارتی شہر رائے پور میں پولیس نے چنئی سپر کنگز کی چیئر لیڈرز کے ہوٹل پر دھاوا بول دیا، اہلکار بغیر کسی وجہ کے دندناتے ہوئے ان کے کمروں میں گھس گئے، الٹے سیدھے سوالات سے کافی دیر تک ہراساں کرتے رہے۔ ہوٹل کے دیگر مہمانوں اور اسپورٹس صحافیوں کو بھی نہیں بخشا، بغیر… Continue 23reading چنائی سپر کنگز کی چیئرلیڈرز کے ہوٹل پربھارتی پولیس کا چھاپہ

وسیم اکرم نے سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی بھی کوچنگ شروع کر دی

datetime 14  مئی‬‮  2015

وسیم اکرم نے سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی بھی کوچنگ شروع کر دی

کولکتہ(نیوز ڈیسک) وسیم اکرم نے سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی بھی کوچنگ شروع کر دی۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بولنگ کوچ نے گذشتہ روز وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ارجن کو بولنگ کے اسرارو رموز سے آگاہ کیا،اس موقع پر ممبئی انڈینزسے وابستہ سچن ٹنڈولکر بھی قریب کھڑے اپنے بیٹے کو دیکھتے رہے، وسیم نے ارجن کو… Continue 23reading وسیم اکرم نے سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی بھی کوچنگ شروع کر دی

زمبا بوے سیریزسے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوجائےگی،عبدالقادر

datetime 14  مئی‬‮  2015

زمبا بوے سیریزسے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوجائےگی،عبدالقادر

لاہور (نیوز ڈیسک)سابق کرکٹرز عبدالقادر نے کہا کہ یہ تاثرغلط ہے کہ زمبا بوے سیریزسے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوجائےگی، پی سی بی کوسیریز اچھے طریقے سے منعقد کروانی چاہیئے۔لاہور میں ہونے والی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کا کہنا تھا کہ زمبابوے ٹیم کو پاکستان بلانے… Continue 23reading زمبا بوے سیریزسے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوجائےگی،عبدالقادر