اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

چیمپئنزٹرافی میں شرکت، پی سی بی ویسٹ انڈیز سے ہاتھ کرنے کو تیار،زمبابوے کو لالی پوپ دینے کافیصلہ

datetime 24  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک)چیمپئنزٹرافی میں شرکت، پی سی بی ویسٹ انڈیز سے ہاتھ کرنے کو تیار،زمبابوے کو لالی پوپ دینے کافیصلہ- چیمپئنز ٹرافی کی منزل قریب ، پاکستان کر کٹ بورڈ کا ویسٹ انڈیز بورڈ کو لال جھنڈی دکھانےکا امکان ، پاکستان کا زمبابوے میں سہ ملکی سیریز کے بجائے ٹی 20 سیریز پر غور ، چیمپئنز ٹرافی کا راستہ صاف ہوتے ہی پاکستان کا ٹرائی اینگولر سیریزمیں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ خبروں کی زینت بننے لگا ، ایم او یو سائن نہ ہونے کی وجہ سے پی سی بی کیلئے ویسٹ انڈیز کو سرخ جھنڈی دکھانے میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ۔ پاکستان نے سہ ملکی سیریز کے بجائے زمبابوے سے مختصر فارمیٹ کی سیریز کھیلنے پر غور شروع کر دیا ۔ پاکستان نے سری لنکا کو اس کی سرزمین پر 9 سال بعد ون ڈے سیریز میں شکست دینے کے ساتھ ہی چیمپئنز ٹرافی میں رسائی کا امکان بھی روشن کرلیا ۔ اس تاریخی فتح کے ساتھ گرین شرٹس آٹھویں ٹیم کے طور پر انگلینڈ میں 2017 میں شیڈول منی ورلڈ کپ کیلئے مضبوط امیدوار ہیں ۔ قومی شاہین عالمی رینکنگ میں 90.4 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں پوزیشن ویسٹ انڈیز اس وقت 88.4 پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر ہے



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…