بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

آئی سی سی اپنی پوزیشن پرنظرثانی کرے،زمبابوے

datetime 26  مئی‬‮  2015

آئی سی سی اپنی پوزیشن پرنظرثانی کرے،زمبابوے

کراچی(نیوز ڈیسک)زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین ولسن مناس نے آئی سی سی سے مطالبہ کیاکہ وہ پاکستان کا دورہ نہ کرنے کے حوالے سے اپنی پوزیشن پر نظر ثانی کرے۔ ویب سائٹ کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ وہ لوگ جو پاکستان کی سیکیورٹی کے حوالے سے خوفزدہ ہیں انھیں ہماری ٹیم کے جاری ٹور… Continue 23reading آئی سی سی اپنی پوزیشن پرنظرثانی کرے،زمبابوے

فوادعالم کوسری لنکا میں رنزکے ڈھیرلگانے کاانعام

datetime 26  مئی‬‮  2015

فوادعالم کوسری لنکا میں رنزکے ڈھیرلگانے کاانعام

کراچی(نیوز ڈیسک) اے ٹیم کے کپتان فواد عالم کو سری لنکا میں رنز کے ڈھیر لگانے کا انعام سینئر ٹیم سے ڈراپ کر کے دے دیا گیا۔اتفاق سے جس روز وہ وطن واپس آئے اسی شب زمبابوے سے ون ڈے میچز کےلیے اسکواڈ کا اعلان ہوا، سری لنکن سرزمین پر فواد نے 6میں سے5 اننگز… Continue 23reading فوادعالم کوسری لنکا میں رنزکے ڈھیرلگانے کاانعام

پاکستان سے سیریزپر بھارتی قلابازیوں کا سلسلہ جاری

datetime 26  مئی‬‮  2015

پاکستان سے سیریزپر بھارتی قلابازیوں کا سلسلہ جاری

کولکتہ / ممبئی(نیوز ڈیسک) پاکستان سے سیریز کے لیے بھارتی قلابازیوں کا سلسلہ جاری ہے، پی سی بی کے آنکھیں دکھانے پر آئی پی ایل چیئرمین راجیو شکلا نے یوٹرن لے لیا، وہ کہتے ہیں کہ بھارت پڑوسی ملک سے سیریز کھیلنے میں دلچسپی رکھتا ہے، چند معاملات طے پا جائیں تو باہمی مقابلوں کو… Continue 23reading پاکستان سے سیریزپر بھارتی قلابازیوں کا سلسلہ جاری

لارڈز ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے کیویز کو 124 رنز سے ہرادیا

datetime 26  مئی‬‮  2015

لارڈز ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے کیویز کو 124 رنز سے ہرادیا

لندن(نیوز ڈیسک) لارڈزٹیسٹ میں انگلینڈ نے کیوی مزاحمت کو بری طرح کچل دیا، 124 رنز کی شاندار کامیابی سے دو میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔بین اسٹوکس کو آل راﺅنڈ پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیاگیا، 345 رنز ہدف کا تعاقب کرنے والی مہمان ٹیم 220 رنز پر آﺅٹ ہوگئی،… Continue 23reading لارڈز ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے کیویز کو 124 رنز سے ہرادیا

مصباح الحق جمعرات کو اپنی41ویں سالگرہ منائیں گے

datetime 26  مئی‬‮  2015

مصباح الحق جمعرات کو اپنی41ویں سالگرہ منائیں گے

لاہور( نیوز ڈیسک)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق28مئی کواپنی41ویں سالگرہ منائیں گے۔مصباح الحق28مئی1974ءکومیانوالی میں پیداہوئے۔انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئرکوآغاز8مئی2001ء کوآکلینڈمیں نیوزی لینڈکے خلاف کیااورآخری ٹیسٹ6مئی2015ءکوڈھاکہ میں بنگلہ دیش خلاف کھیلا۔ون ڈے کیریئرکاآغاز 27اپریل2002ء سنچورین میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلااورآخری ون ڈے میچ20مارچ2015ءکوایڈیلیڈمیں آسٹریلیاکے خلاف کھیلاجبکہ ٹوٹونٹی کیریئرکاآغاز2ستمبر2007ءکونیروبی میں بنگلہ دیش کے خلاف… Continue 23reading مصباح الحق جمعرات کو اپنی41ویں سالگرہ منائیں گے

عامر خان امریکی حریف کرس الیگری سے مقابلے کیلئے تیار

datetime 26  مئی‬‮  2015

عامر خان امریکی حریف کرس الیگری سے مقابلے کیلئے تیار

لندن (نیوزڈیسک) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامرخان 29 مئی کو امریکی باکسر کرس الیگری سے مقابلے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اس حوالے سے انھوں نے گزشتہ دنوں اپنی ایک تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شائقین سے شیئر کی۔ ویلٹر ویٹ کیٹیگری کی یہ فائٹ نیویارک کے بارکلے سینٹر پر منعقد ہوگی۔ عامر… Continue 23reading عامر خان امریکی حریف کرس الیگری سے مقابلے کیلئے تیار

پاکستان کو پوائنٹس محفوظ رکھنے کا چیلنج درپیش

datetime 25  مئی‬‮  2015

پاکستان کو پوائنٹس محفوظ رکھنے کا چیلنج درپیش

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کو زمبابوے کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز میں آئی سی سی کی درجہ بندی میں اپنے پوائنٹس محفوظ رکھنے کا چیلنج درپیش ہے جہاں سیریز میں 3-0 سے کلین سوئپ نہ کرنے کی صورت میں پاکستانی ٹیم پوائنٹس گنوا بیٹھے گی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی ایک روزہ ٹیموں کی درجہ… Continue 23reading پاکستان کو پوائنٹس محفوظ رکھنے کا چیلنج درپیش

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر رضا حسن پر دو سال کی پاپندی عائد

datetime 25  مئی‬‮  2015

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر رضا حسن پر دو سال کی پاپندی عائد

لاہور (نیوزڈیسک) سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے لیفٹ آرم اسپنر رضا حسن پر دو سال کی پابندی کی سزا سنا دی گئی۔ پی سی بی کے مطابق قومی کرکٹر کی ڈومیسٹک سیزن میں ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کی انکوائری لگی۔ تحقیقات مکمل ہونے پر رضا حسن کے خلاف دو سالہ پابندی عائد کر… Continue 23reading ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر رضا حسن پر دو سال کی پاپندی عائد

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا

datetime 25  مئی‬‮  2015

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا

لاہور (نیوزڈیسک ) پاکستان کا مہمان ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز کا امتحان شروع ہونے کو ہے ، قومی شاہین کل مہمان ٹیم کے خلاف ایک روزہ میچ کا افتتاحی میچ کھیلیں گے۔ ٹی 20 سیریز میں جیت کے بعد شاہد آفریدی کی قیادت کا امتحان تو ختم ہوگیا ، اب ہے ون ڈے… Continue 23reading پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا