اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

زمبابوے کا دورہ پاکستان نے راہ فرار اختیار نہیں کی،اصل وجہ سامنے آگئی

datetime 24  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ ہونے والا زمبابوے کا دورہ ملتوی کردیا جسے دونوں بورڈ کی باہمی رضا مندی سے ملتوی کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق اگست اور ستمبر کے دوران قومی کرکٹ ٹیم نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلئے زمبابوے کا دورہ کرنا تھا جو دونوں بورڈز نے باہمی رضامندی سے ملتوی کردیا پاکستانی ٹیم دستیاب وقت میں زمبابوے کا دورہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق زمبابوے کرکٹ بورڈ کو سیریز کے لیے اسپانسرز، براڈکاسٹنگ سے متعلق دشواری کا سامنا تھا۔واضح رہے قومی کرکٹ ٹیم نے اگست اور ستمبر میں زمبابوے کا جوابی دورہ کرنا تھا اور اس دوران پاکستان، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹرائنگولر سیریز کھیلنی تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…