اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

فاسٹ بولر وہاب رےاض کا مکمل فٹ نہ ہونے پر سری لنکا کےخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے دستبرداری کا اعلان

datetime 24  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب رےاض نے مکمل فٹ نہ ہونے پر سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے دستبرداری کا اعلان کر دیا جس کے بعد ضیاءاالحق کو ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ۔ گزشتہ روز فاسٹ بولر وہاب ریاض نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کی اور بازو میں کھچاﺅ کے باعث انہوں نے سری لنکا کے خلاف ہونے والی ٹی ٹونٹی سیریز سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ۔ وہاب ریاض کے دستبردار ہونے کے بعد ضیاءالحق کو قومی سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ وہاب ریاض سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ہاتھ پر چوٹ آنے کے باعث ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…