اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

باﺅلنگ پر پابندی،محمدحفیظ نے اپنا سارا غصہ نکال دیا

datetime 24  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)باﺅلنگ پر پابندی،محمدحفیظ نے اپنا سارا غصہ بیٹنگ میںنکال دیا،پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین کھیلی جانیوالی سیریزکے پہلے چارمیچوں میں پاکستانی بیٹسمین چھائے رہے۔ محمدحفیظ نے سب سے زیادہ رنزبنائے انہوں نے4میچوں کی4اننگزمیں59کی اوسط سے236رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور2نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور103رنزہے۔دوسرے نمبرپراحمدشہزادنے4میچوں کی4اننگزمیں49.50کی اوسط سے198رنزبنائے جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور95رنزہے۔تیسرے نمبرپرقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی نے4میچوں کی4اننگزمیں45.50کی اوسط سے182رنزبنائے جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور79رنزہے۔چوتھے نمبرپرشعیب ملک نے4میچوں کی3اننگزمیں177کی اوسط سے177رنزبنائے جن میں2 نصف سنچریاں شامل ہےں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور55رنزناٹ آو ¿ٹ ہے وہ سری لنکاکے خلاف تینوں اننگزمیں ناٹ آو ¿ٹ رہے۔پانچویں نمبرپرسری لنکاکے لاہیروتھریما نے4میچوں کی4اننگزمیں43.25کی اوسط سے173رنزبنائے جن میں2 نصف سنچریاں شامل ہےں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور90رنز ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…