لاہور(نیوزڈیسک)فاسٹ بالر وہاب ریاض نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس شروع کر دی ۔ وہاب ریاض چار روز تک پریکٹس کریںگے جس کے بعد پی سی بی کا میڈیکل بورڈ 27جولائی کو ٹیسٹ لے گا ۔ یاد رہے کہ وہاب ریاض سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ہاتھ پر چوٹ آنے کے باعث ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے تھے۔ وہاب ریاض کی رپورٹ مثبت آنے پر انہیںسری لنکا کے خلاف دو ٹی ٹونٹی میچز میں ضیاءالحق کی جگہ شامل کیا جائے گا ۔
وہاب ریاض نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس شروع کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی



















































