ہیمبرگ(نیوز ڈیسک)اسپین کے البرٹ راموس اور جرمنی کے فلورین میئر ہیمبرگ ماسٹر ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے۔جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راونڈ میں اسپین کے البرٹ راموس نے ہم وطن نکولس الماگرو گو اسٹریٹ سہٹس میں شکست دی ،البرٹ راموس کی جیت کا سکور چھ چار اور سات چھ رہا۔ جرمن کے فلورین میئر نے اسپین کے البرٹ مونٹاننیس کو سخت مقابلے کے بعد چار چھ، چھ دو اور چھ دو سے شکست دیکر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔ پولینڈ کے جرزی جانووچ اور اور فرانس کے لوکاس پولی بھی ہیمبرگ ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راونڈ میں پہنچ گئے۔
ہیمبرگ ماسٹر ٹینس،البرٹ راموس اورفلورین میئر دوسرے رانڈ میں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان



















































