اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

یوراج سنگھ نے شعیب ملک کا چیلنج قبول کرلیا

datetime 28  جولائی  2015 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ نے شعیب ملک کا ڈانسنگ چیلنج قبول کرلیا ۔ یوراج نے سوشل سائٹ ”ڈبزمیش“ پر ویڈیو اپ ڈیٹ کی ہے جس میں وہ مائیکل جیکسن کے ”مون واک“ اسٹائل میں ڈانس کررہے ہیں ، ساتھ میں انہوں نے لکھا کہ ”شعیب بھائی ایسے ڈانس کیا جاتاہے اور ویسے بھی ہم تو ہمیشہ میدان میں ہی تھے ۔ انہوں نے یہ ویڈیو شعیب ملک کی جانب سے ڈانس چیلنج کے جواب میں اپ لوڈ کی ہے ، سری لنکا پر سیریز کامیابی کے بعد شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا اور چن دوسرے کھلاڑیوں کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو کی تھی جس کے جواب میں یوراج نے کہا تھا کہ شعیب ملک اچھے کھلاڑی مگر برائے ڈانسر ہیں ۔ اس پر پاکستانی آل راﺅنڈر نے انہیں چیلنج کرتے ہوئے کہا تھا کہ آجاﺅ میدان میں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…